SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا اجتماع

    عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا اجتماع

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستانی وزیرخارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    ہندوستانی وزیرخارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے ملاقات، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹

    ہندوستان کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ہندوستان میں ڈیزل کی قیمت میں کمی لیکن پیٹرول کی قیمت اضافہ

    ہندوستان میں ڈیزل کی قیمت میں کمی لیکن پیٹرول کی قیمت اضافہ

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸

    ہندوستان میں ڈیزل کی قیمت میں دوسرے دن بھی کمی آئی لیکن پیٹرول کی قیمت بڑھی ہوئی سطح پر برقرار رہی ۔

  • ہندوستان میں کورونا سے پانچ سو تیس نئی اموات

    ہندوستان میں کورونا سے پانچ سو تیس نئی اموات

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۲

    ہندوستان میں کورونا سے پانچ سو تیس نئی اموات اور چھتیس ہزار سے زائد نئے مریضوں کا اندراج کیاگیا۔

  •  ایئر انڈیا کے لئے بھی ٹینڈر طلب

    ایئر انڈیا کے لئے بھی ٹینڈر طلب

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸

    ہندوستان کی مرکزی حکومت نے نجکاری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایئر انڈیا کے لئے بھی ٹینڈر طلب کرلئے ہیں۔

  • ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء

    ایران و عراق میں عزاداری سیدالشہداء

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عاشورائے حسینی منایا جارہا ہے ۔ ہمارے نمائندے نے بتایا ہے کہ عراق کے مختلف شہروں کے علاوہ دوسرے ملکوں سے بھی بڑی تعداد میں لوگ عاشورائے حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچے ہیں۔

  • کشمیر میں عزاداروں پر ہندوستانی سیکورٹی فورس کے حملوں کی مذمت

    کشمیر میں عزاداروں پر ہندوستانی سیکورٹی فورس کے حملوں کی مذمت

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵

    پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں پر سیکورٹی فورس کے حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    ایران میں شب عاشور کی عزاداری

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔

  • ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کر دی

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کر دی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی انکوائری کے لئے مغربی بنگال کی حکومت کے نوٹیفیکیشن پر روک لگانے کی اپیل مسترد کردی ہے۔

  • کانگریس پارٹی کا ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

    کانگریس پارٹی کا ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴

    کانگریس پارٹی کی تین خاتون رہنماؤں نے مرکزی حکومت سے ایل پی جی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی کا ہندو ووٹروں کے نام حذف ہونے کا دعویٰ، چیف الیکٹورل آفیسر کی تردید

    ہندوستان: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی کا ہندو ووٹروں کے نام حذف ہونے کا دعویٰ، چیف الیکٹورل آفیسر کی تردید

    ۱ hour ago
  • ایرانی فوج :دشمن کی ہر جارحانہ غلطی کا عبرتناک جواب دیا جائے گا

  • ایران نے ایک اور جدید امریکی ڈرون کا شکار کیا

  • روس میں فوجی طیارہ حادثے کا شکار، 17 افراد ہلاک

  • ہندوستان میں ’ووٹ چوری‘ کا نیا تنازع؛ 2024 کے انتخابات کی 200 نشستوں پر شام 5 بجے کے بعد ووٹنگ کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS