-
خطے کے لیے سب سے بری صورتحال، ایران اور سعودی عرب کے درمیان ٹکراؤ ہے: عمران خان
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷پاکستان کے وزیر اعظم نے الجزیرہ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے لیے سب سے بری صورتحال، ایران اور سعودی عرب کے درمیان براہ راست مسلحانہ ٹکراؤ ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر،ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر بدستور جاری ہے اور ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد پانچ لاکھ اناسی ہزار تین سو ستاون تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا ، ایک ریاستی وزیر کا کورونا سے انتقال
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے قہر کے درمیان گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پہلی مرتبہ ایک دن میں اکیاون ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس درمیان ریاست اترپردیش کی ریاستی وزیر کورونا سے انتقال کرگئیں۔
-
ہندوستان؛ تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کرنے کی کوشش ناکام
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں اپوزیشن جماعتوں نے تعلیمی نصاب سے اسلامیات کو حذف کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستان میں زہریلی شراب نے 80 افراد کی جان لی
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲ہندوستان کی ریاست پنجاب میں زہریلی شراب اور سینیٹائزر پینے سے مرنے والوں کی تعداد 80 سے تجاوز کر گئی۔
-
ہندوستان میں تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ایک دن میں 57 ہزار کورونا میں مبتلا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے بیچ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار سے بھی زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
-
پاک و ہند میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰پاکستان اور ہندوستان کے مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کا قہرجاری، ایک دن میں 55 ہزار مبتلا
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴ہندوستان میں لگاتار دوسرے دن بھی کورونا وائرس کے 52 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان بحیرہ ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے: پاکستان کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰پاکستان اور ہندوستان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کا دعوی، ہندوستان، ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے، صورتحال پر نظر ہے، ہر وقت تیار ہیں
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹پاکستان کا دعوی ہے کہ ہندوستان ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے اسی لئے عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ نئی دہلی کو اس کام سے روکے۔