-
ہندوستان جنگ بندی معاہدے کا احترام کرے: پاکستان
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰پاکستان نے ہندوستان سے جنگ بندی معاہدے کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان، ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار سے زائد کیسز
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور بڑھتا جا رہا ہے اور اس وائرس میں مبتلا اور ہلاکتوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ہندوستان کے وزیراعظم نے کچھ نرمیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
کشمیرمیں حزب المجاہدین کا کمانڈر مارا گیا
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک خونریز جھڑپ میں دو ایک ہندوستانی فوجی سمیت دو افراد ہو گئے،
-
ہندوستان، حکومت کے فیصلے نے لاکھوں کو جاں بلب کیا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
-
ھندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد نوے ہزار سے زائد
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کے ساتھ متاثرین کی تعداد نوے ہزار سے تجاوز کر گئی ۔
-
ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے حالیہ بیان کو دھمکی آمیز قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان، کورونا نے اب تک 3745 افراد کی جان لی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صدائے عشق - دستاویزی پروگرام
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۰نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2019
-
شب قدردعا و مناجات کی شب
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵آج کی یہ شب اللہ کے حضور دعا و نیائش کی شب ہے اور ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے اکثر ملکوں میں اس وقت دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج رہی ہے ۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کا بحران
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵سحر نیوزرپورٹ