-
پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد اور اموات میں اضافے کی رپورٹ ہے جبکہ ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں پیر سے لاک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔
-
ھندوستانی پارلیمنٹ میں بغیر بحث کے بجٹ پاس
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ہندوستان میں دو ہزار بیس کے مالیاتی بل کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم، 36 ہلاک و زخمی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸ہندوستان میں ماؤ نواز باغیوں نے پولیس کمانڈوز کے قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 17 اہلکار ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ 12 اہلکار لاپتہ ہیں۔
-
کورونا کا خطرہ، دہلی سمیت 15 ریاستوں میں لاک ڈاون
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶کووڈ -19 کے انفیکشن کے خطرات کے پیش نظر دہلی سمیت ملک کی 13 ریاستیں اور 75 اضلاع لاک ڈاون کو آج صبح سے ہی لاک ڈاون (Lock down) کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی وحشت، بیشتر ریاستوں میں عوامی کرفیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸پوری دنیا کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا کی وحشت جاری ہے اور اتوار کو جنتا (عوامی) کرفیو کے تحت ملک کی بیشتر ریاستوں کی سڑکیں سنسان اور لوگ اپنے گھروں میں ہی بیٹھے رہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کو شکست دینے کے لئے جنتا کرفیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲ہندوستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے کے لئے آج صبح سات بجے سے 14 گھنٹوں کا 'جنتا کرفیو' شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران، کورونا مخالف مہم کے امید افزا نتایج، ساڑھے سات ہزار سے زائد صحتیاب ہوئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے خلاف مہم کی قومی کمیٹی کی سفارشات اور ہدایات پر عوام کی توجہ ان پر عمل درآمد کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مہم کے تعلق سے ملک کے گوشہ و کنار سے ملنے والی رپورٹیں امید افزا ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد دو سو اٹھاون ہوگئی ہے جبکہ اتوار کو کورونا وائرس کے خلاف ملک گیر مہم کے تحت عوامی کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
-
پاکستان و ہندوستان میں کورونا سے 762 افراد متاثر، 7 ہلاک
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان اورہندوستان میں کورونا سے 7 افراد ہلاک اور 762 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان، بالآخر آٹھ سال کے بعد چار مجرموں کو پھانسی
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ایک طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے چار مجرموں کو آج تہاڑ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔