-
عاشقان امام رضا (ع) کی مقدس سرزمین کی جانب روانگی
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵ایران کے مختلف علاقوں سے آٹھویں امام کے زائرین کے مشہدالمقدس کی طرف پیدل سفرکا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ہندوستان کے وزیراعظم سعودی عرب میں آج فیوچر انوسٹ منٹ انسٹی ٹیوٹ فورم سے خطاب کریں گے ۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یورپی ممالک میں مظاہرے
Oct ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲ناروے، پیرس اور بیلجیم میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے ہوئے اورجلوس نکالے گئے۔
-
کشمیر کے گورنر تبدیل اور لداخ کے پہلے گورنر تعینات،27 اکتوبر کو یوم سیاہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴ہندوستانی انتظامی خدمات(آئی اے ایس) کے سینیئر افسر گریش چندر مُرموکو مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر اور سینیئر افسر رادھا کرشن ماتھر کو لداخ کا پہلا گورنر مقررکیا گیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: اقوام متحدہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں کے مطابق اور بات چیت کے ذریعے حل کیا جائے۔
-
مہاراشٹر میں بی جے پی، ہریانہ میں جوڑ توڑ شروع
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵مہاراشٹرمیں ایک بار پھر شیو سینا بی جے پی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔
-
مسئلہ کشمیراقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: ملائیشین وزیراعظم
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۹ملائیشیا کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
کشمیرمیں ہڑتال کا 79واں دن، تعلیمی ادارے بند
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ اور بحرانی ہیں۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان کا ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱پاکستانی فوج کے ترجمان نے ہندوستانی فوج کے کمانڈر کے اس بیان کو مایوس کن قراردیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوج نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے انہيں تباہ کردیا ہے
-
پاک و ہند میں چہلم امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۲پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا