-
ہندوستان میں دھماکہ 22 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔
-
ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹر تھا اورنہ بنے گا :آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷ہندوستان کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا ۔
-
ساحل تو یاد رہا، پر بہشت بھول گئے! - ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ہندوستان کے وزیر اعظم مودی صاحب کی ایک اور تشہیراتی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سمندر کے ایک ساحل پر کوڑا بٹور رہے ہیں۔ان دنوں بہشت کہلانے والی ریاست کشمیر کے عوام حکومت ہند کے سخت اور انتہا پسندانہ اقدامات سے روبرو ہیں۔اب تک ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے اقدامات کے سبب دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ بعض رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے اندر دس ہزار سے زائد افراد لا پتہ بھی ہوئے ہیں۔اس وقت ریاست جموں کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
دہشت گردی اور مذہبی شدت پسندی کو ختم کرنے پر ہندوستان اورچین کی تاکید
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم اور چین کے صدرکے مابین پانچ گھنٹے تک ہونے والی ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات اور گفتگو کے لئے تمل ناڈو کے مہابلی پورم پہنچ گئے ہیں
-
پاک و ہند کے مابین فائرنگ ایک فوجی جانبحق
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین ایک بار پھر کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی اہلکارجانبحق اور 2 خواتین زخمی ہوئیں۔
-
ہندوستان - بنگلہ دیش فروغ پاتے تعلقات
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹شیخ حسینہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اوربنگلہ دیش کے دو طرفہ تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
-
ایٹمی طاقتوں کے معاملات کی خرابی دنیا کے لیے پریشان کن: عمران خان
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲امریکی ارکان سینیٹ کرس وان ہولین اور میگی حسن نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دورے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
-
پاکستان کا ہندوستان پر ایف اے ٹی ایف میں مداخلت کا الزام
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۷پاکستان نے ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی پوزیشن کے بارے میں دئےگئے ہندوستانی وزیردفاع کے بیان کو مسترد کردیا ہے
-
ہندوستان میں طیارہ گر کرتباہ دونوں پائلٹس ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷ہندوستان میں ایک طیارہ دوران پرواز اچانک ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔