SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • امریکی دھمکیوں کے باوجود ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے پر ہندوستان کی تاکید

    امریکی دھمکیوں کے باوجود ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے پر ہندوستان کی تاکید

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵

    ہندوستان کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور اور مستحکم ملک ہے

  • ہندوستان نے کیا برہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ

    ہندوستان نے کیا برہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹

    ہندوستان نے ملکی سطح پر تیار کردہ برہموس سپرسونک کروز میزائل کا اوڈیشہ کی چاندی پور ٹسٹ رینج سے کامیاب تجربہ کیا۔

  • کشمیر میں خوف کی فضاہے، حکومتی دعوے غلط ہیں: غلام نبی آزاد

    کشمیر میں خوف کی فضاہے، حکومتی دعوے غلط ہیں: غلام نبی آزاد

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱

    کشمیر کا دورہ کرنے والے ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوف کی فضا ہے، کشمیری ہندوستانی حکومت کی مچائی ہوئی تباہی کو جھیل رہے ہیں، کشمیر میں پابندیاں نہ ہونے کا حکومتی دعویٰ بالکل غلط ہے۔

  • ایران میں چہلم سیدالشہداء 19 جبکہ پاک و ہند میں 20 اکتوبر کو

    ایران میں چہلم سیدالشہداء 19 جبکہ پاک و ہند میں 20 اکتوبر کو

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶

    ایران و عراق میں ماہِ صفرالمظفر کا چاند نظر آگیا ہے جبکہ پاکستان و ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا۔

  • کشمیرمیں حالات بدستورکشیدہ، آرٹیکل 370کی منسوخی پر آج ہوگی سماعت

    کشمیرمیں حالات بدستورکشیدہ، آرٹیکل 370کی منسوخی پر آج ہوگی سماعت

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۷

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرسے دفعہ 370 کی منسوخی پرآج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔

  • لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ 2 ہلاک

    لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ 2 ہلاک

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷

    ہندوستان اور پاکستان کی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ ہوئی جس سے 2افراد ہلاک ہوئے۔

  • ہندوستان: موسلادھار بارش، 54 افراد ہلاک تعلیمی ادارے بند

    ہندوستان: موسلادھار بارش، 54 افراد ہلاک تعلیمی ادارے بند

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸

    اترپردیش اور بہار میں گذشتہ تین دنوں سے ہورہی بارش نے معمولات زندگی کو مفلو ج کردیا ہے۔ موسلادھاربارش کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہیں اورلوگ گھروں میں رہنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

  • کشمیر میں مسلح جھڑپیں، 4 عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

    کشمیر میں مسلح جھڑپیں، 4 عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں، کرفیو نافذ ہے اور عوام مشکلات کا شکار ہیں۔

  • نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا: عمران خان

    نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا: عمران خان

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔

  • دنیا کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا ضروری: نریندر مودی

    دنیا کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا ضروری: نریندر مودی

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲

    ہندوستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کو دنیا کے لئے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنا مشکل نہیں، امریکہ ایران کی معقول شرائط تسلیم کرے: عراقچی

    آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنا مشکل نہیں، امریکہ ایران کی معقول شرائط تسلیم کرے: عراقچی

    ۲۲ minutes ago
  • یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے؛ 3 بچوں سمیت 9 افراد شہید، 14 زخمی

  • اسرائیل، لبنان کے مقبوضہ علاقے فوری طور پر خالی کرے: پاکستان

  • دشمن کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ تو محض شروعات ہے: سپاہ پاسداران کے سربراہ جنرل احمد وحیدی

  • ایران اور پاکستان کا آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS