SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • یورپی یونین کی مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند کو مذاکرات کی تجویز

    یورپی یونین کی مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند کو مذاکرات کی تجویز

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹

    یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان ور ہندوستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں۔

  • دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظر ہندوستان میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    دہشت گردانہ حملے کے خطرے کے پیش نظر ہندوستان میں سیکورٹی ہائی الرٹ

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴

    ہندوستان کی سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے ریاست تامیل ناڈو میں کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے ذریعے ممکنہ دہشت گردانہ حملے کی اطلاع کے بعد ہندوستانی سیکورٹی ادارے پوری طرح الرٹ ہوگئے ہیں -

  • کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش

    کشمیر کی صورتحال پر ایمنسٹی کی تشویش

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۴

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔

  • ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسٹریٹیجک غلطی کی : عمران خان

    ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسٹریٹیجک غلطی کی : عمران خان

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستانی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کو ایک بار پھر اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرے

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  •  اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰

    فرانس میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔

  •  معروف پاکستانی صحافی  رہبر انقلاب اسلامی کے نام پرلاجواب ہوگئے

    معروف پاکستانی صحافی رہبر انقلاب اسلامی کے نام پرلاجواب ہوگئے

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴

    پاکستان کے نامور صحافی حامد میر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے ، ہم اپنے قارئین محترم کے لئے اس مقالے سے کچھ منتخب اقتباسات پیش کر رہے ہیں۔۔

  • رہبر انقلاب اسلامی:

    رہبر انقلاب اسلامی: "میں کشمیر کی صورتحال پر مضطرب ہوں "

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے کشمیری مسلمانوں کی صورتحال پر اپنی ناراضگی، دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر کی موجودہ صورتحال اور اس مسئلے پر ہندوستان اور پاکستان کے اختلافات کو برصغیر سے نکلتے وقت خبیث برطانیہ کے اقدامات کا نتیجہ قراردیا۔

  • نریندرمودی کیلئے امارات کے اعلی ایوارڈ پر پاکستانی سنیٹ کے چیئرمین کا دورہ امارات منسوخ

    نریندرمودی کیلئے امارات کے اعلی ایوارڈ پر پاکستانی سنیٹ کے چیئرمین کا دورہ امارات منسوخ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳

    پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے پس منظر میں عرب ملک کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیاہے۔

  • یو این سیکریٹری جنرل سے شاہ محمود کی کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

    یو این سیکریٹری جنرل سے شاہ محمود کی کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۱

    پاکستان کا کہنا ہے کہ انٹونیو گوٹیریز نے کشمیر کا معاملہ ہندوستانی وزیراعظم سے ملاقات میں اٹھانے کی یقین دہانی کرادی۔

Show More
خاص خبریں
  • عوام کی طاقت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں، امریکا ہمیں کھبی شکست نہیں دے سکتا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    عوام کی طاقت سے بڑھ کر کوئی طاقت نہیں، امریکا ہمیں کھبی شکست نہیں دے سکتا: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    ۲ seconds ago
  • یوکرین کے صدر نے لیبیا میں روسی جہاز پر ڈرون بوٹ حملے کی تصدیق کردی

  • امریکا میں 1600 سے زائد پروازیں تعطل کا شکار

  • نئے صوبوں کا قیام آئینی ترمیم کے بغیر ممکن نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: راجستھان اور گجرات میں خوفناک سڑک حادثے، 16 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS