-
کشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا: نریندر مودی
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کو مناسب وقت پر مکمل ریاست بنایا جائے گا۔
-
ہندوستان کشمیر کی قانونی حیثیت متاثر کرنےکے اقدام سے گریز کرے : اقوام متحدہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶پاکستان نے کشمیر کا معاملہ دوبارہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل میں لے جانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
کشمیر کنٹرول لائن پر بیچینی اور شدید جھڑپ
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶پاکستان کی جانب سے ہندوستانی ہائی کمشنر کے اخراج اور نئی دہلی کے ساتھ تجارتی تعلقات تعلق معلق کئے جانے کے ساتھ ہی کنٹرول لائن پر دونوں ملکوں کے فوجیوں نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
-
او آئی سی کی پاکستان اور ہندوستان سے اپیل
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے مسئلہ کشمیر کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سلگتی جنت...
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری جد و جہد میں سب ایک بات فراموش کر رہے ہیں کہ روی زمین کی اس جنت میں انسان بھی رہتے ہیں ۔ جس طرح بغیر رہائیشوں کے ایک گھر ویرانے میں بدل جاتا ہے اسی طرح اس جنت میں جب انسان ہی نہیں ہوں گے تو یہ صرف ایک زمین کا ٹکڑا ہی رہ جائے گا۔
-
دفعہ 370 کو ہٹانے کی آئینی ترمیم غیر آئینی ہے: سپریم کورٹ میں درخواست
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کی توضیعات کو بے اثر کرنے مرکزی حکومت کے قدم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
-
جموں و کشمیر کے بارے میں ہندوستان کے اقدام کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی میں اس اقدام کے خلاف قرارداد کی منظوری
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳پاکستانی پارلیمنٹ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے حکومت ہندوستان کے اقدام کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔
-
ہندوستانی ہائی کمشنر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲پاکستان نے بدھ کی شام ہندوستانی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے اور نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنرکو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
کشمیرکی صورتحال پر اقوام متحدہ کو تحفظات
Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۹اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں تازہ پابندیاں خطے میں انسانی حقوق کی صورتحال کو مزید ابتر کریں گی۔
-
کشمیر کی تقسیم کا بل لوک سبها میں بهی پیش
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴سحر نیوز رپورٹ