-
ہندوستان میں مذہبی پروگرام کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹ہندوستان کی ریاست راجستھان میں اتوار کو طوفان اور بارش سے دو خواتین سمیت چودہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اتحاد مسلمین کی تقویت کی ضرورت پر زور
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیر میں تصادم 4 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹کشمیر میں آج ہونے والے ایک تصادم میں 4 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰کرکٹ ورلڈکپ کے 28ویں میچ میں ہندوستان نے افغانستان کو اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دی۔
-
کرکٹ ورلڈکپ میں آج ہندوستان اور افغانستان اور ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ میں مقابلہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷کرکٹ ورلڈکپ کے 27ویں میچ میں کل سری لنکا نے انگلینڈ کو 20 رنز سے شکست دے دی۔
-
ہندوستان میں مسافربس کو حادثہ42 ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۶ہندوستانی میڈیا کے مطابق حادثہ کولو ضلع میں بنجار کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک پرائیویٹ بس گہری کھائی میں جاگری، بس میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے جبکہ بعض مسافر بس کی چھت پر بھی سفر کر رہے تھے۔
-
ہندوستان میں طلاق ثلاثہ بل پرہنگامہ آرائی کےآثار
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۹طلاق ثلاثہ بل پر آج پھر ہندوستانی پارلیمنٹ لوک سبھا میں پیش ہوگا جس پر ہنگامہ آرائی کے آثار دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ہندوستان، جانوروں کی دہشت گردی اور حکومت خاموش + ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱ہندوستان میں حکومت کی جانب سے آزاد گھوم رہے جانوروں کی نگرانی نہیں کی جاتی جس کی وجہ سے کبھی کبھی بڑے حادثے رونما ہو جاتے ہیں ۔
-
ہندوستان کےزیرانتظام کشمیر میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیرمیں تصادم 2 ہلاک میجرسمیت 3 فوجی اہلکار زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵معرکہ آرائی اچھہ بل علاقے میں آج صبح سے جاری ہے۔