-
ہندوستان: ریاست بہار میں نئے ووٹر شناختی کارڈ کا اعلان
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ہندوستان کا الیکشن کمیشن بہار میں ووٹر لسٹ کی گہری نظر ثانی یعنی ایس آئي آر کے بعد نئے جدید ترین ووٹر شناختی کارڈ جاری کرے گا۔
-
ہندوستان امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا؛ ہندوستان کے وزیر تجارت
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴ہندوستان کے وزيرتجارت نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے سامنے سر نہيں جھکائے گا اور جدید منڈیوں پر توجہ دے گا۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/02
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/02
-
ہندوستان، پنجاب سمیت شمالی ریاستوں میں ریکارڈ بارشیں، 29 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۰بھاری بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ہماچل پردیش، پنجاب اور ہریانہ میں معمولات زندگی مفلوج، پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 29 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
راہل گاندھی کی یاترا، پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶ہندوستان میں حزب اختلاف کے اںڈیا اتحاد نے آج اپنی سولہ روزہ ووٹر ادھیکار ریلی اپنے آخری مرحلے میں ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا، اس مسئلے کو اپنی سب سے بڑی تشویش قرار دیا اور اور نام لئے بغیر ایک دوسرے پر حملے کئے ۔
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ امریکی صدر کا دورہ ہندوستان منسوخ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۹ٹیرف کے مسئلے پر نئی دہلی اور واشنگٹن کے درمیان کشیدگي بڑھنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا دورہ ہندوستان منسوخ ہوگیا ہے۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/31
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/31