-
تین طلاق پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: بم دھماکے، چار پولیس اہلکار ہلاک وزخمی
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے شہر دارجلنگ میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان کے صدرکی جانب سے ٹرین حادثے پردکھ کا اظہار
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶ہندوستان کے صدرنے اتر پردیش کے مظفرنگر ضلع میں ٹرین حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر حل ہونے کے قریب
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹ہندوستان کے وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر 2022 سے پہلے حل کر لیا جائے گا۔
-
حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹ہندوستان نے حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان: سیلاب سے تین سو جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷ہندوستان کی شمال اور شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کا قہر جاری ہے اور اب تک اس ملک میں سیلاب سے تقریبا تین سو افراد کی موت ہو چکی ہے۔
-
حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے پر پاکستان کا سخت رد عمل
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن ہے۔
-
کشمیر، لشکر طیبہ کا کمانڈر اور سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں کل سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر طیبہ کا ایک ضلع کمانڈر مارا گیا۔
-
امریکہ نے حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۹امریکی وزارت مالیات کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس گروہ کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں۔
-
ہندوستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ