-
پلانی سوامی آل انڈیا انا ڈی ایم کے کا نیا لیڈر
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶پلانی سوامی کوپارٹی کے لیجس لیچر پارٹی کا نیا لیڈر منتخب کیاگیاہے۔
-
کشمیر: جھڑپ میں 2 ہلاک
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸کشمیرمیں ہونے والی جھڑپ کے دوران 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: تمل ناڈو کی ممکنہ وزیراعلی مجرم قرار
Feb ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳سپریم کورٹ نے آمدنی کے معلوم ذرائع سے زیادہ اثاثہ رکھنے کے معاملے میں تمل ناڈو کی سابق وزیراعلی آنجہانی جے للتا کی معاون وی کے ششی کلا کو آج مجرم قرار دیا۔
-
کشمیر:عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
سماج وادی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک دوسرے پرتنقید
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳سماج وادی اور بھارتیہ جنتا پارٹی نےایک دوسرے پرتنقید کرتے ہوئے اتر پردیش میں حکومت بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: 500 اور1000 روپے پر پابندی دو ہزار سولہ کا سب سے بڑا فراڈ
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۲سابق ہندوستانی وزیر خزانہ چدم برم نے پانچ سو اور ہزار روپے کرنسی نوٹوں پر پابندی کو دو ہزار سولہ کا سب سے بڑا فراڈ قرار دے دیا ہے۔
-
اترپردیش: پارٹی کو اقتدار دلانے والی منفرد انتخابی نشست
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۹تحریر: م۔ ہاشم
-
بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ فائنل میں ہندوستان فاتح
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں ہندوستان نے پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم کو فائنل میں نو وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
کشمیر میں4 عسکریت پسند ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۵جنوبی کشمیر میں ہونے والی شدید جھڑپ میں کئی عسکریت پسند اور فوجی اہلکار ہلاک ہوئے۔
-
کشمیر:عام ہڑتال سے زندگی مفلوج
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸کشمیر میں آج ہونے والی مکمل ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کررہ گئی۔