SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    وادی کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہفتے کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جن کےدوران متعدد افراد زخمی ہوگئے - اس درمیان مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے وادی میں امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سری نگر کا دورہ کیا ہے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی شدید قلت

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کھانے پینے کی اشیا اور ادویات کی شدید قلت

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال اور تجارتی مراکز بند ہونے کی وجہ سے وہاں کھانے پینے کی اشیا اورادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔

  • ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ لاپتہ

    ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ لاپتہ

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ، جس میں انتیس افراد سوار تھے، چنئی سے پورٹ بلیئر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان میں علیحدگی پسند ماؤ نوازوں کی سرگرمیاں تیز

    ہندوستان میں علیحدگی پسند ماؤ نوازوں کی سرگرمیاں تیز

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲

    ہندوستان میں علیحدگی پسند گروہوں کی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔

  • وادی کشمیر میں حالات جمعرات کو بھی کشیدہ رہے

    وادی کشمیر میں حالات جمعرات کو بھی کشیدہ رہے

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں تیرہویں روز بھی حالات کشیدہ رہے

  •  ہندوستان این پی ٹی پر دستخط نہیں کرے گا،سشما سوراج

    ہندوستان این پی ٹی پر دستخط نہیں کرے گا،سشما سوراج

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵

    ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط نہیں کرے گا۔

  •  ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں اور سیکورٹی فورس کے ہاتھوں دسیوں نوجوانوں کے جاں بحق ہونے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔

  • بابری مسجد کیس کی پیروی کرنے والے ہاشم انصاری نہیں رہے

    بابری مسجد کیس کی پیروی کرنے والے ہاشم انصاری نہیں رہے

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۹

    ہندوستان میں بابری مسجد کیس میں مسلمانوں کے خاص حمایتی ہاشم انصاری کا انتقال ہوگیا ہے وہ چھیانوے سال کے تھے

  • پاکستان جموں و کشمیر کی بدامنی کا اصل ذمہ دار ہے، ہندوستان کا الزام

    پاکستان جموں و کشمیر کی بدامنی کا اصل ذمہ دار ہے، ہندوستان کا الزام

    Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵

    ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ہمسایہ ملک پاکستان پر جموں کشمیر کی بدامنی کا الزام عائد کیا ہے۔

  •   کشمیر: سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    کشمیر: سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

    Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۱ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS