SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان: ایران کو اشیا کی برآمد پر عائد پابندیاں ختم

    ہندوستان: ایران کو اشیا کی برآمد پر عائد پابندیاں ختم

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۵

    ہندوستانی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے پیش نظر ایران کو اشیا برآمد کرنے پر عائد تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں۔

  • ہندوستان کی جانب سے استنبول دھماکوں کی مذمت

    ہندوستان کی جانب سے استنبول دھماکوں کی مذمت

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۵

    ہندوستان نے استنبول دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔

  • ہندوستان کا بنایا ہوا تارپیڈو ہندوستانی بحریہ کے حوالے

    ہندوستان کا بنایا ہوا تارپیڈو ہندوستانی بحریہ کے حوالے

    Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲

    ہندوستانی بحریہ کو مقامی طور پر تیار کردہ آبدوز شکن تارپیڈو سے لیس کر دیا گیا۔

  • کشمیر میں تشدد میں اضافہ

    کشمیر میں تشدد میں اضافہ

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱

    ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں تشدد بڑھنے کے ساتھ ہی ریاستی وزیر اعلی نے ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں کی بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ رمضان کے مبارک مہینے میں اسلام کے نام پر یہ قتل عام شرمناک ہے-

  • پاکستان میں مذاکرات کس سے کریں: مودی کا سوال

    پاکستان میں مذاکرات کس سے کریں: مودی کا سوال

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان مذاکرات کے التوا کا الزام پاکستان پر عائد کیا ہے۔

  • مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی کی درخواست ضمانت مسترد

    مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ سادھوی کی درخواست ضمانت مسترد

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹

    ہندوستان کی قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے میں ملوث سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے-

  • پاکستان نے ہندوستان کو این ایس جی کی رکنیت سے محروم کیا: پاکستانی مشیر خارجہ

    پاکستان نے ہندوستان کو این ایس جی کی رکنیت سے محروم کیا: پاکستانی مشیر خارجہ

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳

    پاکستان کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے دعوی کیا کہ ان کے ملک نے بھرپور سفارتی کوششوں کے ذریعے ہندوستان کو نیوکلیئر سپلائر گروپ (NSG) میں رکنیت کے حصول سے محروم کردیا ہے۔

  • ہندوستان کو ایم ٹی سی آر میں مکمل رکنیت مل گئی

    ہندوستان کو ایم ٹی سی آر میں مکمل رکنیت مل گئی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۷

    ہندوستان کو میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم، ایم ٹی سی آر میں مکمل رکینت مل گئی ہے۔

  • جموں کشمیر میں ہندوستانی سیکورٹی فورس کی بس پر حملہ

    جموں کشمیر میں ہندوستانی سیکورٹی فورس کی بس پر حملہ

    Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹

    ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں عسکریت پسندوں نے ہندوستانی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی ایک بس پر حملہ کرکے سیکورٹی فورس کے متعدد جوانوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے-

  • ضمنی الیکشن میں محبوبہ مفتی کی فتح

    ضمنی الیکشن میں محبوبہ مفتی کی فتح

    Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے اننت ناگ حلقۂ انتخاب میں ہونے والا ضمنی الیکشن جیت لیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۱ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS