-
ریاست آسام میں سڑک حادثہ دسیوں ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۳ہندوستان کی ریاست آسام میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں کم سے کم تیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
چھتیس گڑھ میں پولیس اور نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان جھڑپ ، دس نکسلائٹ چھاپہ مار ہلاک
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں پولیس اور نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے درمیان جھڑپ میں دس نکسلائٹ چھاپہ مار ہلاک ہوگئے-
-
دہشتگردی کے خلاف عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔ صدر پرنب مکھرجی
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵ہندوستان کے صدر پرنب مکھر جی نے دہشت گردی کے سدباب کے لیے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے ہندوستان کی شرط
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان سے دوبارہ مذاکرات اسی صورت میں شروع ہوں گے جب اسلام آباد پٹھان کوٹ حملے کے مجرموں کو سزا دے گا
-
داعش کی ہندوستان میں اثر و رسوخ کی کوشش
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷ہندوستان کے سیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ داعش پورے ہندوستان اور خاص کر ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان امریکا مشترکہ بیان پر سی پی آئی کی تنقید
Jun ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۹کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ امریکا میں جاری کئے گئے مشترکہ بیان پر سخت تنقید کی ہے-
-
نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی شمولیت کی مخالفت
Jun ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲چین نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی شمولیت کی مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا امریکی کانگریس میں خطاب
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہیں جوڑا جاسکتا ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محنت کی عالمی تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے محنت سے ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر محنت علی ربیعی نے محنت کشوں کی عالمی تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے محنت سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان نے بھی این ایس جی میں رکنیت کی کوشش شروع کر دی ہے۔
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴امریکا کی جانب سے نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں ہندوستان کی شمولیت کی حمایت کے بعد، پاکستان نے بھی مذکورہ گروپ میں رکنیت کی کوشش شروع کر دی ہے۔