SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  •  ہندوستان اور امریکا کے درمیان فوجی تعاون کے سمجھوتے لاجیسٹک ایکسچینج سپورٹ ممیورنڈم آف ایگری مینٹ کوحتمی شکل دی گی ہے

    ہندوستان اور امریکا کے درمیان فوجی تعاون کے سمجھوتے لاجیسٹک ایکسچینج سپورٹ ممیورنڈم آف ایگری مینٹ کوحتمی شکل دی گی ہے

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ امریکا میں دونوں ملکوں نے اس سمجھوتے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کر لیا جس کی بنیاد پر دونوں ممالک ضرورت پڑنے پر عالمی سطح پر ایک دوسرے کے فوجی وسائل و ذرائع کا استعمال کرسکیں گے -

  • ہندوستانی فوجی افسر کا کشمیر میں ناکامی کا اعتراف

    ہندوستانی فوجی افسر کا کشمیر میں ناکامی کا اعتراف

    Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۳

    ہندوستانی فوج کو اپنے ملک کے زیر کنٹرول کشمیر کی رائے عامہ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔

  • ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ امریکا

    ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ امریکا

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی پانچ ملکوں کے اپنے سرکاری دورے کے تیسرے مرحلے میں واشنگٹن پہنچ گئے ہیں

  • متھرا کے جواہر باغ میں امریکی ساخت کا راکٹ لانچر دریافت

    متھرا کے جواہر باغ میں امریکی ساخت کا راکٹ لانچر دریافت

    Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا کے جواہرباغ میں پچھلے دنوں ایک خاص گروہ اور پولیس کے درمیان ہوئے خونریز تصادم کے بعدسرچ آپریشن کے بعد امریکی ساخت کا ایک راکٹ لانچر ملا ہے

  • نریندر مودی کا دورۂ قطر اور دو طرفہ توقعات

    نریندر مودی کا دورۂ قطر اور دو طرفہ توقعات

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ قطر کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان توانائی، تعلیم اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے شعبوں میں سات سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔

  • ہریانہ میں بس میں دھماکا ، پندرہ زخمی

    ہریانہ میں بس میں دھماکا ، پندرہ زخمی

    Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۹

    ہندوستان کی شمالی ریاست ہریانہ میں ایک مہینے میں تیسری بار دھماکہ ہوا ہے

  • ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سوئٹزرلینڈ

    ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ سوئٹزرلینڈ

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹

    ہندوستان کے وزیراعظم پانچ ملکوں کے دورے کے تیسرے مرحلے میں سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں

  • ہندوستان نے مذاکرات اور خیرسگالی کی کھڑکی کبھی نہیں کھولی : سرتاج عزیز

    ہندوستان نے مذاکرات اور خیرسگالی کی کھڑکی کبھی نہیں کھولی : سرتاج عزیز

    Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸

    پاکستانی وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ہندوستان نے مذاکرات اور خیرسگالی کی کھڑکی کبھی نہیں کھولی۔

  • اقتصادی ترقی میں ہندوستان چین سے آگے

    اقتصادی ترقی میں ہندوستان چین سے آگے

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲

    اقتصادی ترقی کی شرح کے لحاظ سے ہندوستان چین سے آگے نکل گیا ہے۔

  • ہندوستان: خوفناک سڑک حادثہ، دسیوں ہلاک اور زخمی

    ہندوستان: خوفناک سڑک حادثہ، دسیوں ہلاک اور زخمی

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲

    ہندوستان میں ممبی اور پونے ایکسپریس وے پر ہونے والے خوفناک حادثے میں سترہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۲ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS