SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • پاکستان سے خیر سگالی کے دروازے بند ہوسکتے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع

    پاکستان سے خیر سگالی کے دروازے بند ہوسکتے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع

    Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۳

    ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نےکہا ہے کہ اگر پاکستان نے دہشت گردی کے حوالے سے اپنی روش نہ بدلی تو وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان سے خیر سگالی کے جو دروازے کھولے تھے وہ بند ہوسکتے ہیں۔

  • سرینگر میں پر تشدد مظاہرے

    سرینگر میں پر تشدد مظاہرے

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷

    ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں علیحدگی پسند جماعت جے کے ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش کےخلاف خلاف پرتشدد مظاہرے ہوئےہیں۔

  • ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ افغانستان

    ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ افغانستان

    Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ افغانستان میں مغربی صوبے ہرات میں ایک بڑے ڈیم کا افتتاح کیا ہے۔

  • کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں پر حملہ

    کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں پر حملہ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸

    ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں بارڈرسیکورٹی فورس کے قافلے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں تین ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان بیلسٹک میزائل کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے HCOC میں شامل ہوگیا

    ہندوستان بیلسٹک میزائل کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے HCOC میں شامل ہوگیا

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷

    ہندوستان نے بیلسٹک میزائلوں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے HCOC میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

  • ہندوستان کے شہر متھرا میں خونریز تصادم، مرنے والوں کی تعداد ستائیس

    ہندوستان کے شہر متھرا میں خونریز تصادم، مرنے والوں کی تعداد ستائیس

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں ایک خاص گروہ سے تعلق رکھنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان انتہائی خونریز تصادم میں مرنے والوں کی تعداد ستائیس ہو گئی ہے جس میں ایک ایس پی اور ایک ایس او بھی شامل ہے۔

  • مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید

    مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید

    Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کا نگریس پارٹی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں دہشت گردی کےخلاف جنگ کمزور ہوئی ہے۔

  • ہندوستان: ریاست گجرات کی خصوصی عدالت نے چوبیس افراد  کو مجرم قرار دے دیا

    ہندوستان: ریاست گجرات کی خصوصی عدالت نے چوبیس افراد کو مجرم قرار دے دیا

    Jun ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲

    ہندوستان کی ریاست گجرات کی خصوصی عدالت نے انہتر مسلمانوں کے قتل کے الزام میں چوبیس افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔

  • پلگاؤں مرکزی اسلحہ خانے کے حادثے پر ہندوستانی صدر کا اظہارغم

    پلگاؤں مرکزی اسلحہ خانے کے حادثے پر ہندوستانی صدر کا اظہارغم

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷

    ہندوستان کے صدر پرنب مکھرجی نے مہاراشٹر کے وردھا ضلع کے پلگاؤں میں مرکزی اسلحہ خانے میں آتشزدگی کے حادثے میں لوگوں کی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے

  • راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا مطالبہ تیز

    راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کا مطالبہ تیز

    Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶

    ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس میں نائب صدر راہل گاندھی کو پارٹی کا صدر بنا ئے جانے کا مطالبہ تیز ہوتا جا رہا ہے

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۲ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS