SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • چابہار کا منصوبہ پاکستان کے لیے خطرہ نہیں خطے کی ترقی کا باعث ہے: پاکستان

    چابہار کا منصوبہ پاکستان کے لیے خطرہ نہیں خطے کی ترقی کا باعث ہے: پاکستان

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱

    پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی چوہدری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار کے ترقیاتی منصوبے سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں۔

  • ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ

    ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافہ

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰

    ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔

  • مہاراشٹر میں اسلحے اور گولہ بارود کے ڈپو میں آگ لگنے سے متعدد ہلاک اور زخمی

    مہاراشٹر میں اسلحے اور گولہ بارود کے ڈپو میں آگ لگنے سے متعدد ہلاک اور زخمی

    May ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں اسلحے اور گولہ بارود کے ڈپو میں آگ لگنے سے کم از کم بیس فوجی اہلکار ہلاک اورانیس زخمی ہو گئے ہیں۔

  • افریقی ملکوں کے طلبا کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے: صدر پرنب مکھرجی

    افریقی ملکوں کے طلبا کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے: صدر پرنب مکھرجی

    May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹

    ہندوستان کے صدرپرنب مکھرجی نے ہندوستان میں زیر تعلیم افریقی ملکوں کے طلبا سے کہا ہے کہ انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے

  • ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی مشترکہ نشست

    ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی مشترکہ نشست

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    ایران کے تاریخی شہر شیراز میں ایران اور ہندوستان کے تاجروں کی ایک نشست میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط کے فروغ کی راہوں کا جائزہ لیا گیا۔

  • سعودی عرب میں ہندوستان کی مزدور خواتین کی فروخت

    سعودی عرب میں ہندوستان کی مزدور خواتین کی فروخت

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶

    ایک ایسے وقت میں کہ جب ہندوستان کی حکومت خلیج فارس کے عرب ملکوں میں کام کرنے والے اپنے مزدوروں کی تعداد میں اضافہ کرنا چاہتی ہے، برطانیہ کے ایک اخبار نے بحرین اور سعودی عرب میں ہندوستانی مزدور عورتوں کی فروخت کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف

    سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف

    May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷

    ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب اور بحرین میں ہندوستانی خواتین کی فروخت کا انکشاف کیا ہے۔

  • نوازشریف کے لئے مودی کی نیک خواہشات

    نوازشریف کے لئے مودی کی نیک خواہشات

    May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی صحت یابی اور کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

  • ایران اور ہندوستان کی مشترکہ بحری مشقیں

    ایران اور ہندوستان کی مشترکہ بحری مشقیں

    May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے ایک اعلی کمانڈر نے بتایا ہے کہ بحرہند کے شمال میں ایران اور ہندوستان کی مشترکہ بحری فوجی مشقیں ختم ہوگئی ہیں

  • امن کا راستہ دو طرفہ ہے، ہندوستان پہل کے لیے تیار ہے، نریندرمودی

    امن کا راستہ دو طرفہ ہے، ہندوستان پہل کے لیے تیار ہے، نریندرمودی

    May ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے معاملے میں کسی سے کوئی سودے بازی نہیں کرے گا۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۲ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS