-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے مختلف میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے اپنی ملاقات میں مختلف میدانوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
ہندوستان اور افغانستان، پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر رہے ہیں: سرفراز بگٹی
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ میرسرفراز بگٹی نے ہندوستان اور افغانستان پر الزام عائد کیا ہے کہ یہ ممالک پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔
-
فرانس سے رافائل جنگی طیارے کی خریداری کا معاہدہ
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۷ہندوستان کی وزارت دفاع کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ چھتیس جدید رافائل جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ حتمی مرحلے میں ہے-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے تیسرے دن بھی جاری
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیرکےہندواڑہ قصبےمیں سیکورٹی اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ میں چار افراد کی ہلاکت کےخلاف وادی میں ہڑتال اورمظاہرے جمعرات کو تیسرے دن بھی جاری رہے-
-
ہندوستان امریکا فوجی معاہدے کی اپوزیشن کی جانب سے شدید مخالفت
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷امریکا کےساتھ فوجی اڈوں کے استعمال کے لئے معاہدہ کرنےکے حکومت کے فیصلے پر ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اسے ملک کے لئے تباہ کن بتایا ہے
-
پاکستان و ہندوستان مداخلت کا سلسلہ ختم کریں : نواز شریف
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایک دوسرے کے امور میں مداخلت کا سلسلہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ہندوستان کو ایران، بنگلادیش اور افریقہ میں بندرگاہیں بنانے میں دلچسپی
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰ہندوستان کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران، بنگلادیش اور افریقہ میں مشترکہ بندرگاہیں بنانے کا خواہش مند ہے-
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری تشدد
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تعینات اس ملک کے فوجیوں کا غیر اخلاقی رویہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ عوامی احتجاجات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو جب کہ ہندوستان کے فوجیوں نے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کرنے کے لئے ان پر فائرنگ کی ہے۔ ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ہنڈوارہ کے علاقے میں دو کشمیری نوجوان مارے گئے ہیں اور ایک زخمی ہوا ہے۔
-
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ملیٹری لاجیسٹک سپورٹ کے معاہدے کی تیاری مکمل
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳ہندوستان اور امریکا کے درمیان ملیٹری لاجیسٹک سپورٹ کے معاہدے کی تیاری مکمل ہوگئی ہے -
-
تنزیل احمد کے قتل کے سلسلے میں دو ملزمان گرفتار
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱ریاست اترپردیش کی پولیس نے این آئی اے افسر اورپٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملے کی تحقیقاتی ٹیم کے رکن تنزیل احمد کےقتل کے سلسلےمیں دو ملزمان کوگرفتاکرلیا ہے