-
ہندوستان: کی ریاست ہریانہ میں حفاظتی انتظامات میں ایک بار پھر اضافہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۹ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں حفاظتی انتظامات میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دو مسافر طیاروں میں بموں کی افواہ کے باعث افراتفری پھیل گئی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جمعرات کو اس وقت افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا جب یہ افواہ تیزی کے ساتھ پھیل گئی کہ دو مسافر طیاروں میں بم رکھے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دس عہدیداروں کو اہل خانہ کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵ہندوستانی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دس عہدیداروں کو اہل خانہ کے ساتھ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
ہندوستان میں جماعت المجاہدین کے دو کارکنوں کی گرفتاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵ہندوستان میں جماعت المجاہدین کے دو کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہونے والے دس میں سے تین دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۳ریاست گجرات کے راستے پاکستان سے ہندوستان میں داخل ہونے والے دس دہشت گردوں میں سے تین کو ہلاک کردیاگیا ہے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف انتہا پسندانہ پالیسیوں کی مخالفت میں عظیم ریلی
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اقلیتوں کے خلاف انتہا پسندانہ پالیسیوں کی مخالفت میں عظیم ریلی نکالی گئی جس میں مذہبی اقلیتوں کے ہزاروں افراد کے علاوہ بڑی تعداد میں طلباء اور سماجی کارکنوں نے بھی شرکت کی۔
-
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی میچ میں میزبان ہندوستان کی شکست
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی۔
-
یوم پاکستان کے موقع پر ہندوستان میں کشمیری رہنماؤں کو تقریب میں شرکت کی دعوت
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹ہندوستان میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے تئیس مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر کشمیری رہنماؤں کو تقریب میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ہندوستان کا اگنی میزائل کا تجربہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲ہندوستان نے جدید بیلیسٹک میزائل اگنی ایک کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
-
ہندوستان ،بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲ہندوستان نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے اگنی ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔