-
نریندر مودی کے دور ے کے بعد کشمیر میں نوجوان طالب علم کی ہلاکت
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۷آج ہمہ گیر ہڑتال ہوگی، بھارتی وزیر اعظم نے 80 ہزار کروڑ مالی پیکیج کا اعلان کیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کشمیرکا دورہ اختتام پذیرہونے کے بعد سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک نوجوان طالب علم کی ہلاکت ہوگئی ہے ۔
-
نیپالی وزیر اعظم کی ہندوستان پر نکتہ چینی
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۶نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان کی جانب سے مشترکہ سرحد بند کرنے پر ہندوستان کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
نریندر مودی کے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے دورے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات سخت
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
-
طارق فاطمی: پاکستان تمام مسائل پر ہندوستان سے بات چیت کےلئے تیار ہے
Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۴پاکستانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور، طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان تمام متنازعہ اورتصفیہ طلب مسائل پر ہندوستان سے بات چیت کے لئے تیار ہے۔
-
پاکستان کے ساتھ ہندوستان کے مذاکرات کی ضرورت پر اسلام آباد کی تاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۷پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو طرفہ اختلافات کے حل کے لئے اسلام آباد کے ساتھ نئی دہلی کے مذاکرات کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی امداد سے متعلق ہندوستان کا اعلان آمادگی
Oct ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۷ہندوستان کے وزیراعظم نے پاکستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ان ممالک میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے لئے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان پر پاکستان کا الزام
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰ایسی حالت میں کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات بدستور کشیدہ چل رہے ہیں، پاکستان کے وزیراعظم نے ہندوستان پر کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کشمیر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ، چھ افراد زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۰ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھ افراد زخمی ہوگئے.
-
ہندوستان کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۱ہندوستان نے دہشت گرد گروہوں کے خلاے مہم میں پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار
Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۶شب عاشورہ کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوری دنیا کی فضا کربلا والوں کے غم میں سوگوار و عزادار ہے