-
پاکستان کے وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا مسئلہ کشمیر کے حل پر زور
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۷پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے جنوبی ایشیا میں پائیدارامن کےلئے مسئلہ کشمیر کےحل کو ضروری قراردیا ہے۔
-
روس کے وزیر خارجہ کی اپنی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۴روسی وزیرخارجہ نے ہندوستان کے ساتھ تعاون کو دونوں ملکوں کےلئےمفید قراردیا ہے۔
-
ہندوستان اور نیپال کے تعلقات میں فروغ کی کوشش
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم اور نیپال کے نائب وزیر اعظم نے باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعاون میں فروغ کی ضرورت اور اختلافات کو بالائے طاق رکھنے پر تاکید کی-
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۸ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کی پالیسی کے بجائے اب مقامی اور داخلی دہشت گردی کی حمایت کی پالیسی اختیار کر لی ہے۔
-
ہندوستان، شامی شہریوں کی جانب سے روسی حملوں کی حمایت
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۴ہندوستان میں مقیم شام کے شہریوں نے نئی دہلی میں روسی سفارت خانے کے سامنے اجتماع کرکے شام میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں کی حمایت کی ہے
-
ہندوستان: بہار اسمبلی کے انتخابات
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار کی اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کےلئے پیر کو ووٹ ڈالے گئے
-
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
-
ہندوستان کا پاکستان کے ساتھ سرحدوں پر جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۰ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں سے دراندازی روکنے کے لئے جدید ترین ریموٹ کنٹرول ہتھیاروں کا استعمال شروع کردیا ہے۔
-
تحریک انصاف پر ہندوستان اور اسرائیل سے مالی مدد لینے کا الزام
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۹تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات اکبر ایس بابر نے پارٹی کے سربراہ عمران خان پر ہندوستانی اور صیہونی لابی سے مالی تعاون لینے کا الزام عائد کیا ہے۔