-
اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے کا عمل تیز
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۵اطلاعات ہیں کہ ہندوستان نے اسرائیل سے ڈرون طیارے خریدنے کا عمل تیز کردیا ہے -
-
ہندوستان، جنوب مشرقی ایشیا کے اراضی تنازعے میں مداخلت کی تردید
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۷حکومت ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی یونین آسیان سے متعلق برّی اور بحری تنازعے میں کسی طرح کی مداخلت نہیں کرے گی-
-
نیپال کے نئے بنیادی آئین کی حمایت
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۹ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری نے نیپال کے نئے آئین کی حمایت کی ہے-
-
پاکستان: ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۷پاکستانی حکومت نے جمعے کے دن ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپیں، دو ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۸کشمیر کنٹرول لائن پر پاکستان کے دو عام شہری ہلاک ہو گئے ہیں-
-
ہندوستان میں اعلی سعودی سفارتکار، جنسی اسکینڈل کے بعد برطرف
Sep ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۱سعودی عرب نے ہندوستان میں تعینات اپنے اعلی سفارت کار کو گھر میں کام کرنے والی دو نیپالی ملازماؤں پر تشدد اور متعدد بار ریپ کے الزامات کے بعد برطرف کردیا ہے-
-
ہندوستان: صیہونی حکومت سے چالیس کروڑ ڈالرکے ڈرون طیارے خریدنے کا منصوبہ منظور
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۶حکومت ہندوستان نے صیہونی حکومت سے دس ڈرون طیارے خریدنے کے لئے چالیس کروڑ ڈالر مالیت کا ایک منصوبہ منظور کیا ہے-
-
ہندوستان میں دھماکہ، متعدد ہلاک، اسّی زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۹ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں چائے کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کے پھٹنے اور اس کے بعد ہوئے ایک اور دھماکےکے نتیجے میں پچیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
ہندوستان: دو نیپالی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سعودی عرب کے سفارت کار کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۷ہندوستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے دو نیپالی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سعودی عرب کے سفارت کار کے خلاف مظاہرہ کیا
-
ہندوستان: مسلمان چودہ فی صد لیکن ان کے پاس ملازمتیں تین فی صد سے کم ہیں
Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی چودہ فی صد ہونے کے باوجود ان کے پاس تین فی صد سے کم ملازمتیں ہیں-