SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان India

  • آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی

    آر ایس ایس ملک کے عوام کو مذہب، ذات اور صوبوں میں بانٹنے کی سازش کر رہی ہے: راہل گاندھی

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴

    راہل گاندھی نے کشن گنج میں انتخابی جلسے کے دوران کہا کہ آر ایس ایس ملک کو مذہب اور ذات کے نام پر بانٹ رہی ہے، جبکہ مہاگٹھ بندھن اتحاد و محبت کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔

  • اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان,  ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ضروری: کرن رجیجو

    اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان, ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ضروری: کرن رجیجو

    Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵

    ہندوستان کے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک سو پانچویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو دنیا کی سب سے خوبصورت زبان ہے اور ہندوستان کی ترقی کیلئے ہندو مسلم اتحاد و بھائی چارہ ناگزیر ہے۔

  • ہندوستان: جے این یو ایس یو کے کئی عہدیدار پولیس حراست میں، کیمپس میں اضافی سیکورٹی تعینات

    ہندوستان: جے این یو ایس یو کے کئی عہدیدار پولیس حراست میں، کیمپس میں اضافی سیکورٹی تعینات

    Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷

    دہلی میں واقع جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کیمپس میں طلبہ یونین کے انتخابات سے قبل منعقدہ جنرل باڈی میٹنگ کے دوران ہوئے تصادم کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں۔

  • آرزوۓ ہند

    آرزوۓ ہند

    Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶

    یہ ہے داستان اُس خواب دیکھنے والے انسان کی، جس نے اپنی قوم کو اُڑنا سکھایا۔

  • ہماری لڑائی کسی ایک کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر اس آواز کے لئے ہے جو ناانصافی کے سامنے جھکنے سے انکار کرتی ہے: راہل گاندھی

    ہماری لڑائی کسی ایک کے لئے نہیں ہے بلکہ ہر اس آواز کے لئے ہے جو ناانصافی کے سامنے جھکنے سے انکار کرتی ہے: راہل گاندھی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱

    کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اختلاف راہل گاندھی نے جمعہ کے روز ماب لنچنگ کے دوران مارے گئے دلت ہری اوم والمیکی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد سخت بیان جاری کیا۔

  • انداز جہاں: ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی

    انداز جہاں: ہندوستان میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ: 13-10-2025

  • چیف جسٹس آف انڈیا  پر جوتے سے حملہ، شدت پسند ہندو تنظیم سے وابستہ وکیل حراست میں

    چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتے سے حملہ، شدت پسند ہندو تنظیم سے وابستہ وکیل حراست میں

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴

    ہندوستان کے سپریم کورٹ میں پیر کے روز ایک وکیل نے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی پر جوتے سے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ سیکورٹی اہلکاروں نے جوتا پھینکنے کی کوشش کرنے والے وکیل کو پکڑ کر عدالت سے باہر کیا۔ اس دوران وہ چیختا رہا ’سناتن کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے‘۔ ملزم کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔

  • "ہندوستان: راجستھان و مدھیہ پردیش میں کھانسی کی دوا سے بچوں کی ہلاکت، چھ ریاستوں میں تحقیقات کا آغاز"

    Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵

    ہندوستان کی ریاستوں مدھیہ پردیش اور راجستھان میں مبینہ آلودہ کھانسی کی دوائیوں کے باعث 11 بچوں کی ہلاکت کے بعد مرکزی دوائی ریگولیٹری ادارے نے چھ ریاستوں میں دوائی ساز یونٹس کا رسک بیسڈ معائنہ شروع کر دیا ہے۔

  • امریکی پابندیاں بے اثر ، ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا شروع کر دیا

    امریکی پابندیاں بے اثر ، ہندوستان نے ایران سے تیل خریدنا شروع کر دیا

    Sep ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸

    ہندوستان کی جانب سے ایران سے تیل کی درآمد میں برسوں کے وقفے کے بعد، سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان نے ایران سے 111 ملین ڈالر مالیت کا خام تیل کی ایک کھیپ در آمد کی ہے۔

  • ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں

    ہندوستان ، ایران سے تیل خریدنے کا خواہاں

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴

    بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، دہلی اور واشنگٹن کے درمیان تجارتی کشیدگی کے درمیان، ہندوستانی حکومت نے ایران سے خام تیل کی درآمد دوبارہ شروع کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS