-
یا حسین منصوبے کے تحت روضہ مقدسہ میں معرق کاشی سے بنائے ہوئے کتیبوں کی مرمت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵نشرہونے کی تاریخ 06/ 09/ 2020
-
چالیس سال کے ہنر- ڈاکومینٹری
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۲نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2020
-
مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔
-
بطخ کی شکل میں تربوز کاٹئے!
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸اگر آدمی قدرے ذوق اور سلیقے کو بروئے کار لائے تو وہ معمولی اشیاء سے بھی بڑے انوکھے فن پارے تخلیق کر کے دوسروں کو دادِ تحسین دینے پر مجبور کر سکتا ہے۔
-
ہنر ہفتم - ڈاکومینٹری
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵نشرہونے کی تاریخ 21/ 04/ 2020
-
ہنر ہفتم - ڈاکومینٹری
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶نشرہونے کی تاریخ 07/ 04/ 2020
-
ہنر ہفتم - ڈاکومینٹری
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۱نشرہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2020
-
غریب ضرور ہے مگر فنکار بڑا ہے! ۔ ویڈیو
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶خدائے سبحان نے انسانوں کو بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اب یہ انسان کا ہنر ہے کہ وہ اپنے وجود میں چھپی ہوئی ان صلاحیتوں کا کس حد تک پتہ لگا کر ان کو بروئے کار لا سکتا ہے۔ کسی افریقی ملک سے آئی اس ویڈیو کو ملاحطہ کیجئے کہ کس طرح ایک نادار شخص ایک بڑے فن و ہنر کا مالک ہے اور کس حیرت انگیز انداز میں وہ مصوری کرتا ہے۔
-
ہنر ہفتم - ڈاکومینٹری
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷نشرہونے کی تاریخ 17/ 03/ 2020
-
ہنر ہفتم - ڈاکومینٹری
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۷نشرہونے کی تاریخ 10/ 03/ 2020