SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہنگامہ

  • منی پور معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ، کارروائی پھر ملتوی

    منی پور معاملے پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ہنگامہ، کارروائی پھر ملتوی

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹

    منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو بھی لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی، وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

  • پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی

    پاکستان: پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی سلامتی کمیٹی

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰

    پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں، عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے

  • تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن  ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف

    تخریبی کارروائیوں اور بلووں میں پی ٹی آئی کے کارکن ملوث نہیں تھے: تحریک انصاف

    May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲

    پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کے دوران تخریبی کارروائیوں اور بلووں کو مظاہرین میں گھس بیٹھئیے شر پسندوں کا کام قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی

    ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔

  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف اور حکمراں جماعت کے درمیان نعرے بازی اور ہنگاموں کے باعث بدھ کو بھی کارروائی نہ چل سکی ۔

  • ہنگامہ آرائی کے درمیان ہندوستانی پارلیمنٹ میں مالیاتی بل منظور

    ہنگامہ آرائی کے درمیان ہندوستانی پارلیمنٹ میں مالیاتی بل منظور

    Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۱

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے دوران مالیاتی بل دو ہزار تیئس پاس کردیا گیا ہے۔

  • ایران کا اہم اقدام، یورپی اور برطانوی عہدیداروں پر پابندیاں عائد

    ایران کا اہم اقدام، یورپی اور برطانوی عہدیداروں پر پابندیاں عائد

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یورپی یونین اور برطانیہ کے بعض شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

  • امریکہ مکاراورایرانی عوام و اسلامی نظام کا دشمن ہے: وزارت خارجہ

    امریکہ مکاراورایرانی عوام و اسلامی نظام کا دشمن ہے: وزارت خارجہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کچھ عرصے قبل ایران میں ہونے والے ہنگاموں میں امریکہ کو ملوث قرار دیتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کی مکاری کی پوری اور طویل تاریخ ہے۔

  • لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی متاثر

    لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی متاثر

    Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱

    ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی بدھ کو متاثر ہوئی ۔

  • سرحد پر ہند چین جھڑپ کے معاملے پر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

    سرحد پر ہند چین جھڑپ کے معاملے پر ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷

    ہندوستان کی ریاست ارونا چل پردیش کے سرحدی علاقے توانگ ایل اے سی پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم کے مسئلے پر بدھ کو ہندوستانی اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں شدید ہنگامہ کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    ۵۴ minutes ago
  • بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان
  • پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
  • ہندوستان ؛ نئی دہلی کے اسکولوں کو بم دھمکیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
  • سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS