-
لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کے سابق اور موجودہ وزرائے اعظم کی معلومات ہیکرز کے ہاتھوں میں
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰غاصب صیہونی حکومت پر ایک بار پھر سائبر حملے کی خبر ہے جس میں صیہونی ٹی وی چینل کان کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا جس سے لاکھوں صیہونی باشندوں منجملہ موجودہ اور سابق وزیر اعظم کا ڈیٹا ہیکرز کے ہاتھ لگ گیا۔
-
پگاسس کے بعد ایک اور جاسوسی کرنے والا صیہونی وائرس
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱غاصب اسرائیلی جاسوسی ادارے اب پیگاسس وائرس کے بجائے ایکا ور پیش رفتہ وائرس ’’پریڈیٹر’’ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کی 3 اہم سائٹوں پر ہیکرز کا حملہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴صابرین نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی حکومت کی 3 بڑی بندرگاہوں پر سائبر حملے ہوئے ہیں۔
-
اسرائیلی ویب سائٹ پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲ہیکرز نے اسرائیلی ویب سائٹ کو ہیک کر کے اُس پر شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر نشر کر دیں۔
-
اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹مشہور ہیکر گروپ"عصائے موسیٰ " نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔
-
ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔ حالیہ دنوں میں غاصب صیہونی حکومت کے اہم اور حساس مراکز پر تواتر کے ساتھ سائبر حملے ہوئے ہیں جنہوں نے صیہونی حکوم میں کھلبلی پیدا کر دی ہے۔
-
اسرائیل پر عصای موسی کا وار، اسرائیلی بجلی نیٹ ورک ہوا ہیک+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔
-
حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹پاکستان کے سائبرسیکورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ سرکاری ویب سائٹ پر ہیکروں کے شدید ترین حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰عصائے موسی نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔