-
امارات اور سعودی عرب پریمنی فوج کا ایک اور جوابی حملہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
عرب امارات میں سرمایہ کاری صفر ہوجائے گی، یمنی رہنما کا سخت انتباہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے بیرونی سرمایہ کاروں سے کہا ہے وہ متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری سے گریز کریں، یہ ملک لڑائی کا میدان بن گیا ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر آخری حملوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر حملوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
-
ابو ظہبی میں زور دار دھماکے، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں دھماکوں کی آواز کے بعد اس ملک کا دفاعی سسٹم فعال ہو گیا۔
-
یمنی فوج نے امریکی فوجیوں کو بنکروں میں جانے پر مجبور کردیا
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارح سعودی کی وحشیگری کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
مظلوم کو مظلوم کا سہارا، یمنی عوام تنہا نہیں!
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵یمن پر جاری سعودی عرب اور اسکے مغربی، عرب اور غیر عرب اتحادیوں کے بہیمانہ حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ قابل توجہ بات یہ کہ یمن کے معاملے میں مغربی و عرب سامراج کے شکار دیگر عرب ممالک کے عوام بھی میدان آ گئے ہیں اور خود مظلوم ہوتے ہوئے بھی اپنے یمنی مظلوم بھائی بہنوں سے غافل نہیں ہوئے اور یہ ثابت کر دیا کہ مظلوم اور ستمدیدہ کو ایک مظلوم اور ستمدیدہ کے درد کا بہتر احساس ہوتا ہے۔ یمنی عوام کی حمایت میں اور سعوی مظالم کی مذمت میں فلسطین اور بحرین کے عوام نے مظاہرے کئے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی تازہ وحشیگری کی مذمتوں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۱یمن کے رہائشی علاقوں خاص طور پر صعدہ کے ایک جیل پر جارح سعودی اتحاد کے حملے کی بڑے پیمانے پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن کے صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کار ہلاک و زخمی
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
-
فلسطین کی جانب سے یمن کی حمایت کا سلسلہ جاری، غزہ میں مظاہرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶فلسطین کے غزہ علاقے کے باشندوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔