مظلوم کو مظلوم کا سہارا، یمنی عوام تنہا نہیں!
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399930-مظلوم_کو_مظلوم_کا_سہارا_یمنی_عوام_تنہا_نہیں!
یمن پر جاری سعودی عرب اور اسکے مغربی، عرب اور غیر عرب اتحادیوں کے بہیمانہ حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ قابل توجہ بات یہ کہ یمن کے معاملے میں مغربی و عرب سامراج کے شکار دیگر عرب ممالک کے عوام بھی میدان آ گئے ہیں اور خود مظلوم ہوتے ہوئے بھی اپنے یمنی مظلوم بھائی بہنوں سے غافل نہیں ہوئے اور یہ ثابت کر دیا کہ مظلوم اور ستمدیدہ کو ایک مظلوم اور ستمدیدہ کے درد کا بہتر احساس ہوتا ہے۔ یمنی عوام کی حمایت میں اور سعوی مظالم کی مذمت میں فلسطین اور بحرین کے عوام نے مظاہرے کئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۵ Asia/Tehran
  • مظلوم کو مظلوم کا سہارا، یمنی عوام تنہا نہیں!