SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں

    سلامتی کونسل ، مآرب میں سعودی عرب کی شکست کا اعلان روکنے کے لئے کوشاں

    Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱

    مآرب میں یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل اراکین اور یمن میں سعودی سفیر نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے مآرب میں جنگ روکنے کی اپیل کی ہے۔

  • یمن، سعودی بمباری کے باوجود یکے بعد دیگرے فتح ہوتے محاذ۔ ویڈیو

    یمن، سعودی بمباری کے باوجود یکے بعد دیگرے فتح ہوتے محاذ۔ ویڈیو

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷

    یمن میں جارح سعودی اتحاد اور ملکی فورسز کے مابین جاری محاذ آرائی کی تازہ ترین ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں یمنی فورسز کو حاصل ہونے والی مزید کامیابیوں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ یمنی جیالوں نے حضرموت مآرب ہائی پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس آپریشن میں انہیں بھاری مقدار میں دشمن کے اسلحے اور گولہ بارود حاصل ہوئے ہیں۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر اٹھائیس بار بمباری کی۔

  • یمنی فوجی مآرب شہر کے دروازے تک پہنچ گئے، مآرب شہر کی آزادی کے آثار نمایاں

    یمنی فوجی مآرب شہر کے دروازے تک پہنچ گئے، مآرب شہر کی آزادی کے آثار نمایاں

    Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵

    یمنی فوج اور رضاکار فورس کی شہر مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • یمن میں قیام امن کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

    یمن میں قیام امن کے لئے سخت جد و جہد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرینڈ برگ نے کہا ہے کہ یمن کو امن کے لئے ایک سخت جدوجہد کا سامنا ہے۔

  • یمنی فوج نے ایک امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا

    یمنی فوج نے ایک امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱

    یمن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کا ایک جاسوس طیارہ، صوبہ مآرب میں دشمنانہ کارروائی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • یمن میں امن کی برقراری کیلئے سخت چیلنج  درپیش : اقوام متحدہ

    یمن میں امن کی برقراری کیلئے سخت چیلنج درپیش : اقوام متحدہ

    Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵

    یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے دوران یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ یمن کو امن کی برقراری کیلئے ایک سخت چیلنج کا سامنا ہے۔

  • یمنی فوج کی پیشقدمی

    یمنی فوج کی پیشقدمی

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • مآرب میں سعودی عرب کی شکست پر صیہونیوں کو تشویش

    مآرب میں سعودی عرب کی شکست پر صیہونیوں کو تشویش

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶

    ایک عبری اخبار نے یمن کے صوبہ مآرب میں اس ملک کی فوج اور رضاکار فورس کی کامیابی کو، سعودی عرب کے لئے شکست اور صیہونی حکومت کے لئے ایک علاقائی خطرہ قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب معذرت کرے، حزب اللہ کا مطالبہ

    سعودی عرب معذرت کرے، حزب اللہ کا مطالبہ

    Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ معذرت خواہی کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

    ۱۵ minutes ago
  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

  • سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔

  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS