SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن

  • قابض قوتوں کو یمن سے  باہر نکلنا ہوگا: یمنی وزیراعظم کا اعلان

    قابض قوتوں کو یمن سے باہر نکلنا ہوگا: یمنی وزیراعظم کا اعلان

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری، نئی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو

    یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری، نئی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    ان دنوں صوبہ مآرب کو آزاد کرانے کے لئے یمنی فورسز کی بہار فتح نامی فوجی جد و جہد جاری ہے جس کے دوران انہیں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ صوبۂ مآرب کے اسٹریٹیجک علاقوں کی آزادی کے لئے جاری آپریشن کے دوسرے مرحلے کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں اور پیش آنے والے بعض اہم واقعات و اتفاقات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجیئے۔

  • یمنی علاقوں پر سعودی اتحاد کے قبضے کا باقی رہنا غیر ممکن ہے، جارح ممالک کو نکلنا ہی ہوگا: یمنی وزیراعظم

    یمنی علاقوں پر سعودی اتحاد کے قبضے کا باقی رہنا غیر ممکن ہے، جارح ممالک کو نکلنا ہی ہوگا: یمنی وزیراعظم

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲

    سعودی عرب اور لبنان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر یمن کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن جبتور نے اپنے ملک سے قابض اور جارح ملکوں کی افواج کے فوری انخلا کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔

  • عدن کے بین الاقوامی ایر پورٹ میں دھماکہ، 50 جاں بحق و زخمی

    عدن کے بین الاقوامی ایر پورٹ میں دھماکہ، 50 جاں بحق و زخمی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵

    عدن کے بین الاقوامی ایر پورٹ میں دھماکے سے 50 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔

  • لبنان کی حق بیانی پر سعودی برہمی

    لبنان کی حق بیانی پر سعودی برہمی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن، مآرب میں مسلح افواج کی مزید کامیابیاں، مقامی قبائل بھی صنعا حکومت کے ساتھ ملے

    یمن، مآرب میں مسلح افواج کی مزید کامیابیاں، مقامی قبائل بھی صنعا حکومت کے ساتھ ملے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸

    یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں پیشقدمی کرتے ہوئے مزید کئی علاقے آزاد کرا لئے ہیں۔

  • یمن پر حملے روکنے کے بیان پر سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو بلا لیا

    یمن پر حملے روکنے کے بیان پر سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو بلا لیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷

    سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔

  • یمنی فوج کے خلاف امریکیوں نے القاعدہ سے ہاتھ ملایا

    یمنی فوج کے خلاف امریکیوں نے القاعدہ سے ہاتھ ملایا

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹

    یمن کے مآرب علاقے میں یقینی شکست کے پیش نظر امریکہ نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔

  • صنعا میں وحدت اسلامی کانفرنس

    صنعا میں وحدت اسلامی کانفرنس

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال

    انداز جہاں - جنگ یمن کی تازہ صورتحال

    Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 10/ 2021

Show More
خاص خبریں
  • نیپال: خوفناک سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز

    نیپال: خوفناک سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی، لاپتہ افراد کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز

    ۴۹ minutes ago
  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

  • جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ

  • ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان

  • کاکروچ بن گئے ریسکیو ورکر: آفات میں دوائیں پہنچانے کا انقلابی حل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS