-
صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردی جائیں گی، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰انصار اللہ یمن کے سربراہ نےغزہ کی حمایت جاری رکھنے کے فیصلے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کے خلاف کارروائياں مزید تیز کردی جائيں گی۔
-
حزب اللہ اور یمنی فوج کے بعد عراق سے بھی دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر حملے شروع
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۹عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں میں سے ایک کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن نے اپنی نئی میزائل سے سب کو چونکایا، 11 منٹ اور 30 سیکنڈ میں دو ہزار کلومیٹر تک پہنچا
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کے روز تل ابیب کے خلاف فوج کے منفرد میزائل آپریشن کی تفصیلات کا اعلان کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہ واقعہ صیہونی دشمن کی تاریخ میں پہلی بار پیش آیا ہے۔
-
عرب حکومتوں اور لیڈروں کا دشمنوں جیسا رویہ، غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گناہگار: الحوثی
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/09/13
-
یمنی مجاہدوں کی کارروائیوں میں اسرائیل کے کتنے بحری جہازوں کو نقصان پہنچا، تفصیلات سامنے آگئیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۲میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ نومبر 2023 سے اب تک بحیرہ احمر میں یمنی افواج کی کارروائیوں میں غاصب صیہونی حکومت سے متعلق اسّی بحری جہازوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔
-
یمن کے فوجی ساز و سامان پر حملہ کیا گیا: امریکہ کا دعوی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵دہشتگرد امریکی فوج کی مرکزی کمان نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یمنی فوج کے فوجی ساز و سامان پر حملہ کیا ہے۔
-
آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔
-
یمنی مجاہدین نے کیا شکار ایک اور امریکی ڈرون
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔