SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • اقوام متحدہ جہاں جنگل کا قانون نافذ ہے

    اقوام متحدہ جہاں جنگل کا قانون نافذ ہے

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳

    انصاراللہ: عہدے کی مدت میں توسیع کی خاطر گوتریش نے یمن کے معصوم بچوں کا سودا کرلیا

  • سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفا‏‏عی نظام فرسودہ نکلا

    سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفا‏‏عی نظام فرسودہ نکلا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    یمن کے مسلسل ڈرون حملوں نے سعودی عرب کو ديئے گئے دفاعی سسٹم کے ناکارہ ہونے کی قلعی کھول دی ہے۔

  • دشمن کی جارحیت کے مقابلے میں یمنیوں کا موقف دفاعی ہے، محمد عبدالسلام

    دشمن کی جارحیت کے مقابلے میں یمنیوں کا موقف دفاعی ہے، محمد عبدالسلام

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲

    یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے جمعے کی رات کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنیوں کا موقف صرف دفاعی ہے اور جب تک یمنی عوام پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری ہے یمنیوں کا یہ موقف بدستور جاری رہے گا۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف اب انصاراللہِ یمن بھی میدان میں آئی

    صیہونی حکومت کے خلاف اب انصاراللہِ یمن بھی میدان میں آئی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰

    یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہ ہے کہ ہم قدس کے دفاع کی جنگ میں بھرپور کردار ادا کریں گے.

  • یمن کا سعودی ایئربیس پر ایک اور ڈرون حملہ

    یمن کا سعودی ایئربیس پر ایک اور ڈرون حملہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۹

    سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے شاہ خالد ائربیس پر ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • ہمارا جواب ریاض حکومت کو ہلا کر رکھ دے گا، یمنی عہدیدار

    ہمارا جواب ریاض حکومت کو ہلا کر رکھ دے گا، یمنی عہدیدار

    Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷

    یمن کی قومی حکومت نے سعودی جارحیت کے جواب میں اہم اہداف کو سنگین حملوں کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمن کے تعلق سے سعودی موقف میں ڈرامائي تبدیلی کے آثار

    یمن کے تعلق سے سعودی موقف میں ڈرامائي تبدیلی کے آثار

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳

    صنعا کی حکومت کو تسلیم کرنے اور تباہ شدہ شہروں کی تعمیر نو کے لئے اربوں ڈالر دینے پر مبنی سعودی دعویٰ سامنے آیا ہے۔

  • دن میں سورج کا انکار کرنے والے سعودی عرب کو یمنیوں نے دکھایا آئینہ

    دن میں سورج کا انکار کرنے والے سعودی عرب کو یمنیوں نے دکھایا آئینہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳

    جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اتحاد کے کچھ فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • یمن میں جنگ بندی اور قیام امن میں اقوام متحدہ ناکام

    یمن میں جنگ بندی اور قیام امن میں اقوام متحدہ ناکام

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۰

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے کہا ہے جنگ بندی اور قیام امن کے تعلق سے اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی اتحاد کے حملے

    یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف پر سعودی اتحاد کے حملے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۲

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اور الجوف میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

    ۵ hours ago
  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

  • ایران نے امریکی ہیبت کا جنازہ نکال دیا: سپاہ پاسداران

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

  • رہبر انقلاب اسلامی اور میناب پرائمری اسکول کے بچوں کی شہادت کے کیس میں فرد جرم جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS