SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • سعودی اتحاد کی چالبازی کے باعث اقوام متحدہ کا امن مشن ناکام

    سعودی اتحاد کی چالبازی کے باعث اقوام متحدہ کا امن مشن ناکام

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰

    اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن میں جنگ بندی سے متعلق کوششوں میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔

  • امارات کی خیر نہيں، یو اے ای پر کبھی بھی برسنے لگیں گے یمنیوں کے میزائل، کیا امارات کا حال بھی سعودی عرب جیسا ہونے والا ہے؟

    امارات کی خیر نہيں، یو اے ای پر کبھی بھی برسنے لگیں گے یمنیوں کے میزائل، کیا امارات کا حال بھی سعودی عرب جیسا ہونے والا ہے؟

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴

    بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب کا اسٹراٹیجک علاقہ خطرناک فوجی تصادم کا میدان بن سکتا ہے جس میں متحدہ عرب امارات اور یمن کے درمیان بڑی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے ٹهکانے پر یمنی فوج کی جوابی کاروائی

    جارح سعودی اتحاد کے ٹهکانے پر یمنی فوج کی جوابی کاروائی

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • شاہ خالد ائربیس پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ (تفصیلی خبر)

    شاہ خالد ائربیس پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ (تفصیلی خبر)

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱

    یمن کے نہتنے اور بے گناہ شہریوں کے خلاف سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی ائربیس پر پھر ایک بار ڈرون حملے ک‏ئے گ‏ئے ہیں۔

  • یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی انصار اللہ کے سربراہ سے ملاقات

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی انصار اللہ کے سربراہ سے ملاقات

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴

    انسانی المیئے کے تعلق سے افوام متحدہ کے کردار پر انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالمالک الحوثی نے تنقید کی ہے۔

  • یمن، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی صنعا  پہنچے، امن کی کوششیں تیز

    یمن، اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی صنعا  پہنچے، امن کی کوششیں تیز

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۳

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے امن عمل کا جائزہ لینے اور جھڑپوں کو رکوانے کی کوشش کے تحت یمن کے دار الحکومت صنعا پہنچ گئے۔

  • سعودی عرب یمنی جیالوں کے سامنے پست ہو گیا۔ ویڈیوز

    سعودی عرب یمنی جیالوں کے سامنے پست ہو گیا۔ ویڈیوز

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴

    سعودی عرب کی شب و روز جاری رہنے والی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں زبردست کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران سعودی نمکخواروں کو نہایت ذلت آمیز شکست اٹھانی پڑی۔ پیش خدمت ویڈیوز میں سعودی دشمن کی شکست اور اسکے فرار کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

  • جوابی کارروائیاں مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گی:سعودی عرب کو یمنی رہنما کا انتباہ

    جوابی کارروائیاں مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گی:سعودی عرب کو یمنی رہنما کا انتباہ

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳

    یمن کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ جارح سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی جاری رکھے گی۔ اس درمیان یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط میں ملک خالد ایئربیس کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج کے حملے

    سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج کے حملے

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر وسیع آپریشن کیا، 150 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر وسیع آپریشن کیا، 150 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

    May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹

    یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے جیزان میں وسیع آپریشن کیا جس میں سعودی اتحاد کو کاری ضرب لگی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۸ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS