-
سعودی عرب کو یمن کی بڑی دھمکی، وہاں ماریں گے جہاں سوچا بھی نہيں ہوگا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸یمن کی قومی سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمن پر حملے اور محاصرے جاری رہنے کی صورت میں، سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے جائیں گے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
جنگ یمن میں اہم پیشرفت، یمنیوں نے جارح ڈرون مار گرایا+ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی طاقت کا ایک چھوٹا سا نمونہ پیش کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے دلدل سے سعودی عرب کو نکالنے کے لئے صنعا نے دی تجویز
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے کہا ہے کہ وہ یمن کا محاصرہ ختم کرکے جنگ روکنے کے لئے سنجیدگی سے مذاکرات شروع کرے۔
-
یمنی حکومت کا اعلان، جنگ بندی پورے ملک میں ہونی چاہئے
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ جب تک ملک کا محاصرہ پوری طرح ختم نہیں ہو جاتا اس وقت تک قیام امن کے لئے کسی بھی درخواست کو سنجیدہ نہیں سمجھا جائے گا-
-
مآرب میں سعودی اتحاد کی شکست پر امریکہ پریشان
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱امریکی حکام نے انصاراللہ کے کمانڈروں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیدیا
-
یمن میں القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد ہلاک
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳یمن میں القاعدہ کے دو سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں-
-
فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زنجان میں عوامی اجتماع
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸ایران کے شہر زنجان کے عوام اور علماء و مدارس کے طلبہ نے آج 19 مئی 2021 بروز بدھ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف زنجان کی جامع مسجد کے صحن میں کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں صہیونی کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
یمن کے جیالوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶محاصرے اور مسلط کردہ جنگ کے ستائے ہوئے یمنی عوام اپنے فلسطینی بھائيوں کی حمایت کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔