-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
عمان میں امن مذاکرات اور یمن پر سعودی جارحیت
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، یمن کے صوبہ الحدیدہ کو فضائی حملوں کے ساتھ ساتھ میزائل اور توپ خانے سے بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد بچے کینسر میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، متعدد شہید و زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵شمالی یمن میں واقع صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں کم سے کم ایک یمنی عام شہری شہید اور سات دیگر زخمی ہو گئے جبکہ سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایاہے۔
-
یمن کے خلاف جارح ممالک کو اسلحہ دینے والے ایران کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے فرانس کی جانب سے ایران کے یمن ارسال کردہ ہتھیاروں کی دریافت کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳سعودی عرب کی جارحیت میں 2 یمنی شہید ہو گئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن، سقطری میں چلتا ہے یو اے ای کا سکہ
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹یمنی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یمن کے جزیرے سقطری میں نہ تو اس ملک کی کرنسی چلتی ہے اور نہ ہی ملک کا پرچم ہی کہیں نظر آتا ہے، یہاں پر صرف متحدہ عرب امارات کی کرنسی چلتی ہے اور ہر طرف اس ملک کا پرچم ہی نظر آتا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کو یمن کا انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب یمن کے مشیر دفاع نے نہ جنگ نہ امن کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔