SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۷

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جنگ یمن میں اہم پیشرفت، یمنیوں نے جارح ڈرون مار گرایا+ ویڈیو

    جنگ یمن میں اہم پیشرفت، یمنیوں نے جارح ڈرون مار گرایا+ ویڈیو

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے اپنی طاقت کا ایک چھوٹا سا نمونہ پیش کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے ایک پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ

    سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱

    یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • یمن کے دلدل سے سعودی عرب کو نکالنے کے لئے صنعا نے دی تجویز

    یمن کے دلدل سے سعودی عرب کو نکالنے کے لئے صنعا نے دی تجویز

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے کہا ہے کہ وہ یمن کا محاصرہ ختم کرکے جنگ روکنے کے لئے سنجیدگی سے مذاکرات شروع کرے۔

  • یمنی حکومت کا اعلان، جنگ بندی پورے ملک میں ہونی چاہئے

    یمنی حکومت کا اعلان، جنگ بندی پورے ملک میں ہونی چاہئے

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے زور دے کر کہا ہے کہ جب تک ملک کا محاصرہ پوری طرح ختم نہیں ہو جاتا اس وقت تک قیام امن کے لئے کسی بھی درخواست کو سنجیدہ نہیں سمجھا جائے گا-

  •  مآرب میں سعودی اتحاد کی شکست پر امریکہ پریشان

    مآرب میں سعودی اتحاد کی شکست پر امریکہ پریشان

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱

    امریکی حکام نے انصاراللہ کے کمانڈروں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیدیا

  • یمن میں القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد ہلاک

    یمن میں القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد ہلاک

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳

    یمن میں القاعدہ کے دو سرغنے ہلاک ہوگئے ہیں-

  • فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زنجان میں عوامی اجتماع

    فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زنجان میں عوامی اجتماع

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸

    ایران کے شہر زنجان کے عوام اور علماء و مدارس کے طلبہ نے آج 19 مئی 2021 بروز بدھ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور غاصب صہیونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے خلاف زنجان کی جامع مسجد کے صحن میں کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں صہیونی کی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

  • یمن کے جیالوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    یمن کے جیالوں کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶

    محاصرے اور مسلط کردہ جنگ کے ستائے ہوئے یمنی عوام اپنے فلسطینی بھائيوں کی حمایت کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔

  • عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟

    عرب لیگ بھی میدان میں اتر آئی ؟

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵

    یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا

Show More
خاص خبریں
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    ۱۰ hours ago
  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

  • انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS