-
ہم سعودی عرب پر بمباری پوری طرح سے بند کر دیں گے ، یمنی فوج نے شرط کا کر دیا اعلان ، کیا سعودی عرب پوری کر پائے گا ؟
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸یمن نےغاصب اسرائیل پر حملے کی صورت میں سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی روک دیئے جانے کی پیشکش کی ہے
-
یمن، جوابی حملے میں بیلسٹک میزائل اور ڈرونز کا استعمال
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو کو بیک وقت میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
-
محاصرے ميں گھرے یمنیوں کا مثالی عزم ؛ فلسطینی استقامت کی مدد کے لئے تیار ہیں : عبدالملک الحوثی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صہیونیوں کے مقابلے میں فلسطینی استقامتی محاذ کی ہرممکنہ مدد کے لئے تیار ہیں۔
-
سعودی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا پھر ڈرون حملہ، فوجی ٹھکانے پر بمباری
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اہم فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
یمن: مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے پر راکٹ حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷یمن کے فوجی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبے مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا ہے
-
سعودی عرب، یمن کا محاصرہ ختم کرے: بن عمر
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سابق مندوب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کا محاصرہ ختم کر دینا چاہئے۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں کے خلاف یمنی فورسز کا جوابی حملہ
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے فوجی اڈے پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
اور اب شام سے ایرانی فوج یمن بھیجے جانے کا دعوی ! ایرانی سفارت خانے نے جاری کیا بیان
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی آناتولی کا بے بنیاد دعوی شکست خوردہ سعودی اتحاد کے دعوے کی تکرار ہے۔
-
میدان جنگ میں شکست کے بعد یمن کے مفرور صدر نے انصاراللہ کی جانب بڑھایا مذاکرات کا ہاتھ
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴یمن کے مفرور صدر نے تحریک انصار اللہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔
-
گروپ سات کا اعلامیہ بین الاقوامی منافقت کا عکاس ہے : یمن
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کارروائیوں کی مذمت اور جارح سعودی اتحاد کے جرائم کو نظرانداز کرنے کو بین الاقوامی منافقت کا عکاس قراردیا ہے -