-
بایڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱یمن کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے یمن میں کردار کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کہا ہے کہ اس سے یمن میں صلح و امن کی راہ میں امریکہ کے نقصان دہ کردار کی عکاسی ہوتی ہے اور اس سے امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔
-
یمن میں صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صعدہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ذریعے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمنی عوام کی مشکلات حل کرنے پر زور
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۶یمنی انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر یمنی قوم کو درپیش مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی درجنوں خلاف ورزیاں
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور صوبہ الحدیدہ کے مختلف شہروں پر فضائی حملوں اور گولہ باری کی خبریں ملی ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں نے گیارہ بار حملہ کیا، یمنی ذرائع
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں قائم جنگ بندی کی ایک سو سات بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی فوجیوں کی فائرنگ سے 6 یمنی زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی افواج کی سرحدی صوبے صعدہ میں فائرنگ سے 6 یمنی شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کا حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمان کے وزیرخارجہ سے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی ہے