SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۱

    سحر نیوزرپورٹ

  • یمن پر سعودی جارحیت میں 8 شہید و زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت میں 8 شہید و زخمی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ حملے میں 8 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • عرب امارات یمنی جزیرے کو ہتھیانے کی کوشش میں

    عرب امارات یمنی جزیرے کو ہتھیانے کی کوشش میں

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲

    سقطرا کے گورنر کا کہنا تھا کہ جنوب کی ٹرانزیشنل کونسل کے مسلح جھتوں نے ہزاروں غیر ملکیوں کو کام کی غرض سے صوبے میں منتقل کیا ہے۔

  • سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 263 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 263 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲

    یمن کی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 263 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • حزب اللہ کے بعد انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرے گا امریکا

    حزب اللہ کے بعد انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرے گا امریکا

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا، یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت، کم سن بچی اور اس ماں شہید، تین خواتین زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت، کم سن بچی اور اس ماں شہید، تین خواتین زخمی

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰

    یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ فضائی حملے میں پانچ خواتین کے شہید و زخمی ہونے کی خبر ہے ۔دوسری طرف یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے بے گناہ یمنی عوام کے قتل عام کا ذمہ دار امریکا اور یورپ کو قرار دیا ہے۔

  • ملک پر سعودی جارحیت کا مقصد اسکی تقسیم ہے: یمنی وزیر اعظم

    ملک پر سعودی جارحیت کا مقصد اسکی تقسیم ہے: یمنی وزیر اعظم

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ یمن پر جارح سعودی اتحاد کے یہ وحشیانہ حملے امریکی ایماء پر انجام پا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ یمن کو توڑنے اور اس کے حصے بخرے کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر سعودی جارحیت و بربریت

    یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر سعودی جارحیت و بربریت

    Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر فضائی اور توپخانوں سے حملے کئے۔

  • یمن، جارح سعودی اتحاد کے اڈے میں دھماکہ، اسّی ہلاک و زخمی

    یمن، جارح سعودی اتحاد کے اڈے میں دھماکہ، اسّی ہلاک و زخمی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵

    شمالی یمن میں سعودی عرب کے سرحدی علاقے کے قریب جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں ہونے والے دھماکے میں تقریبا اسّی افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۲ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS