-
یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 6 بچے شہید و زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 6 یمنی بچے شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت، متعدد زخمی، بچہ شہید
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۶سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
اقوام متحدہ اور سعودی اتحاد قیام امن میں رکاوٹ ہیں: انصار اللہِ یمن
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴سعودی جنگی اتحاد نے جنگی بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی قومی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبد السلام نے اقوام متحدہ اور جارح سعودی اتحاد کو امن کے قیام میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد، یمن کا تیل لوٹ رہا ہے: وزیر پیٹرولیئم یمن
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸یمن کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد اور اس کے ایجنٹ گزشتہ کئی برس سے یمن کا تیل لوٹ رہے ہیں جس کی وجہ سے جنگ زدہ یمنی عوام انتہائی مشکل حالات سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی حملوں میں تیزی آئی، چند گھنٹوں میں کئی بار بمباری
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰یمن کی نیشنل سالویشن فرنٹ حکومت کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر ملت یمن کے خلاف جنگ کا سلسلہ بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بربریت اور جارحیت
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو کئی بار اپنی وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
اقوام متحدہ کے نمائندے یمن میں اپنے فرائض ادا کرنے میں ناکام رہے ہیں: انصاراللہ
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹین گریفتھس کو ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام قرار دیا۔
-
آل یہود و سعود کے شکار، غزہ و یمن ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷یمن سعودی اور غزہ یہودی (صیہونی) جارحیت کا شکار ہے۔ ایک جگہ آل سعود جبکہ دوسری جگہ آل یہود مظلوموں کے خون کی ہولی کھیل رہی ہیں۔ نام الگ الگ ہونے کے باوجود خصلتوں اور حرکتوں میں عجیب شباہت پائی جاتی ہے۔ یہاں تک کہ بعض سیاسی ماہرین سعودی عرب اور اسرائیل کو ملا کر ’’عربائیل‘‘ کا لفظ استعمال کرنے سے بھی نہیں ہچکچاتے۔ حتیٰ بعض افراد ہیں جو آل سعودی حکومت کو صیہونی حکومت کے ’عربی ورژن‘ سے تعبیر کرتے ہیں۔ حالیہ برسوں میں سعودی و صیہونی حکومت کی دوستی، رفاقت اور یکجہتی مکمل طور پر عیاں ہو چکی ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۰سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو کئی بار وحشیانہ بربریت کا نشانہ بنایا۔