SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • یمن پرسعودی جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی - خصوصی رپورٹ

    یمن پرسعودی جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی - خصوصی رپورٹ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • عالمی برادری سعودی اتحاد کے جرائم کو روکے: ایران

    عالمی برادری سعودی اتحاد کے جرائم کو روکے: ایران

    Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کی جانب سے یمن کے شہر الحجہ اور الجوف میں شادی کی تقریب پر حملے کی شدید مذمت کی۔ آل سعود کے اس ہولناک حملے میں 25 نہتے شہری شہید ہو گئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

  • سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مظاہرہ

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶

    یمنی شہریوں نے صوبہ صعدہ میں مظاہرہ کر کے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی مذمت کی ہے۔

  • یمن کے نہتے عوام کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا جانبدارانہ رد عمل

    یمن کے نہتے عوام کے قتل عام پر اقوام متحدہ کا جانبدارانہ رد عمل

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے سعودی اتحاد کا نام لئے بغیر شادی کی ایک تقریب پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سبب

    یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سبب

    Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵

    یمن کی وزارتِ انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی خاموشی اس بات کا باعث بنی کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے مختلف علاقوں پر نئے حملے کرے۔

  • یمن میں جارح اتحادی آپس میں ٹکرائے

    یمن میں جارح اتحادی آپس میں ٹکرائے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴

    یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  •  الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری

    الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری

    Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷

    مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔

  •  الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے

    الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۷

    مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد نے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شدید گولہ باری اور میزائلی حملے کئے ہیں۔اس درمیان خلیج فارس تعاون کونسل نے ایران پر یمن کو اسلحہ سپلائی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • یمن کے جوابی اور میزائلی اور ڈرون حملے

    یمن کے جوابی اور میزائلی اور ڈرون حملے

    Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • میزائلوں کی رینج سے سعودی دشمن دنگ رہ جائے گا: یمن

    میزائلوں کی رینج سے سعودی دشمن دنگ رہ جائے گا: یمن

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳

    یمنی فورسز کے تشہیراتی ادارے کے نائب سربراہ کا کہنا ہے کہ ملکی افواج نے بیلسٹک میزائلوں کی ایک نئی نسل تیار کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان

    اردن میں دہشت گرد امریکی فوجی چھاؤنی پر سپاہ پاسداران کا جوابی حملہ، زبردست نقصان

    ۳۶ minutes ago
  • ایرانی عوام کے خلاف امریکی وحشیانہ جرائم میں ایک اور اضافہ

  • ایران کے صوبۂ خوزستان پر امریکی حملوں میں 7 افراد شہید

  • ایران کے ایک جنوبی علاقے میں شادی کی تقریب پر وحشیانہ امریکی حملہ: ایک بچے سمیت پانچ عام شہری شہید

  • امریکہ کو حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی: خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS