SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • جارح سعودی اتحاد کی جارحیت

    جارح سعودی اتحاد کی جارحیت

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا آل سعود کو سخت انتباہ

    جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا آل سعود کو سخت انتباہ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶

    یمن کے وزیر دفاع نے جارح سعودی اتحاد کو جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کے سخت نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹

    سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔

  • آل سعود کی گستاخیاں عروج پر، مدینۃ الرسول میں بے حیائی کا بازار گرم (ویڈیو)

    آل سعود کی گستاخیاں عروج پر، مدینۃ الرسول میں بے حیائی کا بازار گرم (ویڈیو)

    Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰

    فہد الغفیلی نامی ایک ٹوئیٹر صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ناچ، گانے، عریانیت، بے حیائی اور بے غیرتی کا بازار اب جدہ اور دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ مدینۃ الرسول (ص) مدینۂ منورہ میں بھی گرم ہونے لگا ہے جہاں قبیلۂ آل سعود کے ولیعہد بن سلمان کے پیروکار تمام تر اسلامی و اخلاقی حدوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی من پسند عیاشیاں کرتے اور شہر رسول (ص) میں خود آپ کے لائے ہوئے دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔

  • یمن کے شدید انتباہ کے بعد یو اے ای کی فوج پر ہو سکتا ہے بڑا حملہ

    یمن کے شدید انتباہ کے بعد یو اے ای کی فوج پر ہو سکتا ہے بڑا حملہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰

    یمن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات جزیرہ سقطری سے اپنی بساط لپیٹ لے۔

  • سعودی اتحاد کا یمن پر نیا حملہ، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: یمنی فوج

    سعودی اتحاد کا یمن پر نیا حملہ، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: یمنی فوج

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴

    سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کو بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب تباہ کن ہوگا

  • جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع

    جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔

  • یمنی بچوں سے دنیا روٹھ گئی+ ویڈیو

    یمنی بچوں سے دنیا روٹھ گئی+ ویڈیو

    Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷

    سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں سب سے زیادہ نقصان غریب عرب ملک یمن کے بچوں کو ہو رہا ہے۔

  • یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹربم کے دھماکوں میں 11 افراد شہید، 38 زخمی

    یمن میں بارودی سرنگوں اور کلسٹربم کے دھماکوں میں 11 افراد شہید، 38 زخمی

    Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱

    یمن میں 11 افراد بارودی سرنگوں اور کلسٹر بموں کے دھماکوں میں شہید ہو گئے ہیں۔

  • جارح ملکوں کو یمن کے وزیردفاع اور فوج کے سربراہ کا سخت انتباہ

    جارح ملکوں کو یمن کے وزیردفاع اور فوج کے سربراہ کا سخت انتباہ

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸

    یمن کے وزیر دفاع اور یمنی فوج کے سربراہ نے مشترکہ بیان میں جارح ممالک کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل کی کسی بھی جنگ میں یمن پر حملہ آوروں کے کشتوں کے پشتے لگادیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۶ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS