-
امریکہ اور اقوام متحدہ، سعودی جنگی جرائم کے اصل ذمہ دار ہیں: تحریک انصاراللہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ نے امریکہ اور اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے جنگی جرائم کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
یمن،ایک اور بازار پر سعودی صیہونیوں کا حملہ! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲سعودی دہشتگرد اتحاد کے طیاروں نے پیر کی شب صوبۂ صعدہ میں قطابر کے بازار پر حملہ کر کے دو بچوں سمیت کم از کم ۱۴ عام شہریوں کو شہید جبکہ قریب ۲۵ افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمیوں میں دس سے زائد بچے شامل ہیں۔
-
عام شہریوں پر سعودی جارحیت کی مذمت
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے شہر صعدہ کے بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہلخانہ اور یمنی عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران نے کی سعودی جارحیت کی مذمت
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷ایران نے یمن کے شہر صعدہ کے بازار پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اہلخانہ اور اس ملک کے نہتے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج کے حملے سعودی اتحاد کا کنٹرول روم تباہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران میں واقع سعودی اتحاد کے ایک کنٹرول روم اور دوسرے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارح وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے کو اپنے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن،شکار ہوئے سعودیوں کی تازہ ترین ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶گزشتہ دنوں میں یمنی فورسز نے ملک میں سرگرم جنگ میں سعودی نمکخواروں کو اچھا سبق سکھایا اور ان کی کئی گاڑیاں تباہ کر دیں۔
-
جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے نجران ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد اقوام متحده کی بلیک لسٹ میں
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ