-
سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حملے کا تازہ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے کئے جانے والے اس ڈرون حملے میں قاصف ٹو کے، نامی ڈرون طیارے استعمال کئے گئے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
راحیل شریف کی سعودی فوجی اتحاد کی مدت ملازمت میں توسیع
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴پاکستان کےسابق آرمی چیف کوسعودی فوجی اتحاد کی ملازمت میں ایک سال کی توسیع مل گئی ہے۔
-
یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل کو ہیک کیا! ۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل الاخباریہ کی نشریات کو اپنے کنٹرول میں کر کے اس کے لائیو پروگرام کے دوران، سعودی فوجیوں پر ہونے والے اپنے تباہ کن حملات کی ویڈیوز نشر کیں! رپورٹ کے مطابق یہ کام تحریک انصار اللہ نے انجام دیا۔
-
یمنی فوج کے حملے، سعودی ایئر پورٹس ابہا اورجیزان کی سرگرمیاں متاثر
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۶یمنی فوج کے دفاعی حملوں میں سعودی عرب کےابہا اور جیزان ایئر پورٹس کی سرگرمیاں بند ہو گئیں۔
-
بن سلمان کو جنگ میں ناکامی کا منھ دیکھنا پڑے گا، یمن
Jun ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کو جنگ یمن سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
-
سعودی عرب: ابھا کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن علی القحوم نے کہا ہے کہ اگر یمن کے ہوائی اڈے اسی طرح بند رہے تو پھر جارح اتحاد کے ہوائی اڈے بھی بند کر دیئے جائیں گے۔
-
یمن میں تعز پر حملے کے لئے القاعدہ کے عناصر کی شمولیت کا انکشاف
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴جارح سعودی اتحاد یمن کے خلاف اپنی جارحیت میں القاعدہ کے دہشت گردوں سے بھی کام لے رہا ہے۔
-
سعودی عرب کے نجران علاقے میں یمنی فوج کے ٹھکانے پر سعودی اتحاد کا ناکام حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمنی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
یمنی افواجی کےدفاعی حملے
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴سحر نیوز رپورٹ