-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرین ہو یا یمن، جنگ کسی بحران کا راہ حل نہیں ہے: ایران
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ چاہے یمن میں ہو یا یوکرین میں وہ کسی بھی بحران کا راہ حل نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نیٹو کی توسیع پسندانہ اور اشتعال انگیز پالیسیو کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
ایک اور اسٹریٹیجک شہر پر یمنی فورسز کا کنٹرول، سعودی اتحاد کے تابوت میں اور کیل
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۱یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے قبضے سے صوبہ حجہ کے اسٹراٹیجک نظر سے اہم شہر "الحثیره" کو آزاد کرا لیا۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ ہوائی حملوں اور گولہ باری میں دسیوں یمنی فوجی و عوامی رضاکارفورس کے جوان جاں بحق اور ز خمی ہوئے ہیں۔
-
جارح ملک کی تابعداری کرنے پر یمن کی تحریک انصاراللہ کی اقوام متحدہ پر سخت برہمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۸یمنی حکام نے تحریک انصاراللہ کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیاں بڑھانے کے سلامتی کونسل کے اقدام پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل کی الٹی گنگا، جارح کے بجائے دفاع کرنے والے پر پابندی کی مدت بڑھائی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پراسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا دی ہے۔
-
غاصب کو دوست ظاہر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے: عبدالملک بدرالدین الحوثی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی اور انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ علاقے میں ساز باز پر یقین رکھنے والی بعض حکومتیں صیہونی حکومت کا جھوٹے طریقے سے ایک نیا چہرہ پیش کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶جارح سعودی اتحاد نے یمن کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی۔