-
برطانیہ: بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
-
یورپی یونین بھی مقبوضہ جولان پر اسرائیلی حاکمیت کے خلاف
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز مفادات کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی اقدام کے تحت گزشتہ 25 مارچ کو ایک فرمان پر دستخط کرکے شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرلی۔
-
بریگزیٹ معاہده تیسری بار مسترد
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
فیڈریکا موگرینی کا دورۂ افغانستان
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران،پاکستان کا برادرمسلمان ملک: شاہ محمود قریشی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی نمائندہ برائے خارجہ امور فیڈریکا موگرینی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تعلقات کی اہمیت اور باہمی تعاون پر تاکید کی۔
-
بریگزٹ پر تھریسامے کی حکومت کو ایک اور ناکامی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بریگزٹ کا اختیار وزیراعظم تھریسامے سے چھین لیا۔
-
یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کی پاکستان کےوزیر خارجہ سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کی ہے۔
-
بریگزٹ کے خلاف لندن کی سڑکوں پر ملین مارچ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳کئی لاکھ برطانوی شہریوں نے یورپی یونین سے علیحدگی کے خلاف لندن کی سڑکوں پر مظاہرے کیے۔
-
ایران مخالف ٹرمپ کے اقدامات کا مقابلہ کرنے پر آسٹریا کے صدر کی تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۷آسٹریا کے صدر یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی خوددسرانہ پالیسیوں خاص طور پر ایٹمی معاہدے کے تعلق سے واشنگٹن کے اقدامات کا مقابلہ کرے۔
-
ایران و یورپ کی الحدیدہ امن معاہدے پر عمل درآمد پر تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سارے فریقین نے اسٹاک ہوم کے معاہدے پر فورا عمل درآمد بالخصوص "الحدیدہ" بندرگاہ میں سیز فائز پر زور دیا ہے۔