-
عالمی سطح پرایران کے لئے یورپ کے مالیاتی میکنزم کا خیرمقدم
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹امریکہ کی مخالفت کے باوجود عالمی سطح پرایران کے لئے یورپ کے مالیاتی میکنزم کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔
-
مشروط طور پر یورپ کے ساتھ تعاون کو تیار ہیں:ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی نظام کے باضابطہ اعلان کے بعد کہا کہ ایران، یورپ کے ساتھ برابری کی سطح اور باہمی احترام پر مبنی تعمیری تعاون کے لئے آمادہ ہے ۔
-
یورپی ممالک اپنے وعدوں پر عمل کرے: ایران
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپ کی جانب سے مخصوص مالیاتی میکنزم کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی ممالک کم سے کم وقت میں اپنے وعدوں پر مکمل طور پر عملدرآمد کریں ۔
-
بریگزٹ پر نظرثانی کا کوئی امکان نہیں، صدر یورپی کمیشن
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
-
یورپ کے کهوکلے وعدے اور ایران کی وعده وفائی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی یونین اور ایٹمی معاہده
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
برطانیہ: بریگزیٹ ڈیل سے متعلق 5 ترمیمی بل مسترد 2 منظور
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵یورپی یونین سے علیحدگی کے پلان بی کی ترامیم پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی۔
-
عالمی جوہری ادارے کو اپنے موقف پر قائم رہنا چاہئیے : ایران
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں عالمی جوہری ادارے کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
ایران نے کی مخصوص مالیاتی نظام SPV پر فوری عمل درآمد پر تاکید
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی حکومت کی جارحانہ پالیسی مشرق وسطی میں موجودہ عدم استحکام کی اصل وجہ ہے.
-
برطانوی وزیراعظم کا امتحان، بریگزٹ ڈیل پر ووٹنگ آج
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹برطانیہ میں بریگزٹ ڈیل نے ایک بحران کی صورت اختیار کر لی ہے۔