SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

یورپی یونین

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کی پہلی شرط پوری کر دی گئی

    مشترکہ جامع ایکشن پلان سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کی پہلی شرط پوری کر دی گئی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہاہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے فریق مقابل کی جانب سے تحریری ضمانت پر مبنی رہبر انقلاب اسلامی کی پہلی شرط پوری ہوگئی ہے۔

  • عالمی سطح پر صحافیوں کے خلاف تشدد میں اضافے پر موگرینی کی تشویش

    عالمی سطح پر صحافیوں کے خلاف تشدد میں اضافے پر موگرینی کی تشویش

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۰

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نےعالمی سطح پر صحافیوں کے خلاف تشدد میں اضافے پر تشویش کا اظہارکیا ہے-

  • بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت کی ضرورت پر تاکید

    بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت کی ضرورت پر تاکید

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ بحران شام کے حل میں ایران سمیت تمام فریقوں کی شرکت ضروری ہے۔

  • شام کی بنیادی تنصیبات امریکہ کی قیادت والے اتحاد کے حملوں کی زد میں

    شام کی بنیادی تنصیبات امریکہ کی قیادت والے اتحاد کے حملوں کی زد میں

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۴

    امریکہ کی قیادت میں تشکیل پانے والے نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے فضائی حملوں میں شام کی بنیادی تنصیبات منہدم ہو گئی ہیں۔

  • ایران اور یورپی یونین کا مشترکہ اعلامیہ، معاہدے کی پاسداری پر زور

    ایران اور یورپی یونین کا مشترکہ اعلامیہ، معاہدے کی پاسداری پر زور

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیدریکا موگرینی نے مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک، دونوں ہی فریق مشترکہ ایکشن پلان کے نفاذ کے پابند ہیں۔

  • ایران،فرانس تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ایران،فرانس تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸

    ایران اور فرانس کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے مختلف میدانوں میں خاص طورپر اقتصادی اور سیاسی شعبوں میں دوطرفہ تعلقات میں توسیع پر زوردیا ہے۔

  • ایران اور یورپی یونین کے عہدیداروں کی تہران میں ملاقات

    ایران اور یورپی یونین کے عہدیداروں کی تہران میں ملاقات

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ امیرعبداللہیان اوریورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہلگا اشمید نے اہم علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے

  • تہران میں میونیخ سیکورٹی اجلاس، مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع

    تہران میں میونیخ سیکورٹی اجلاس، مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں میونیخ سیکورٹی کانفرنس کے تمہیدی اجلاس کے انعقاد کو مشترکہ مسائل کے جائزے اور تعاون کے لئے مناسب موقع قرار دیا ہے۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پر انیس اکتوبر سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا: ایران

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر انیس اکتوبر سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا: ایران

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاملے سے متعلق مشترکہ جامع ایکشن پلان پر انیس اکتوبر سے عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔

  • علاقائی بحرانوں کے حل کے بارے میں ایران اور یورپی یونین میں صلاح و مشورے

    علاقائی بحرانوں کے حل کے بارے میں ایران اور یورپی یونین میں صلاح و مشورے

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۶

    یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے علاقائی بحرانوں کے حل میں ایران کے کردار کو اہم قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اپنے عہدے پر باقی ہیں! ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا، ہم سازش کا کربلاوالوں کی طرح مقابلہ کریں گے: شیخ نعیم قاسم
    اپنے عہدے پر باقی ہیں! ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا، ہم سازش کا کربلاوالوں کی طرح مقابلہ کریں گے: شیخ نعیم قاسم
    ۱ hour ago
  • ہندوستان میں اتحاد ملت کونسل کے سربراہ مولانا توقیر رضا گرفتار
  • غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ، چالیس سے زائد شہید ۔
  • پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، سترہ دہشت گرد ہلاک
  • صیہونی حکومت کسی بھی ملک پر رحم کرنے والی نہیں ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS